اسلام علیکم
میرا نام محمّد رضوان سبحانی ہے
والد کا نام عمران اصغر
میں 1978 میں لاہور میں پیدا ہوا اور ابتدائی تعلیم بھی لاہور میں حاصل کی پھر میری فیملی کراچی شفٹ ہو گئ
وہاں باقی کی تعلیم مکمل کی
میٹرک حسینی اسکول ناظم آباد سے کی
قرآن پاک کی تعلیم رحمانیہ مسجد ناظم آباد سے مکمل کی
جناح کالج سےB.Com
اس ہی دوران
Vtc سے مختلف کمپیوٹر کورس کئے
جس کی بنیاد پر TTC
داخلہ ملا اور وہاں کا میں پہلے بیج میں شامل تھا
اس کے بعد والد صاحب کی وفات کے بعد تعلیم چھوڑنی پڑھ گئی
اور ان ہی کی زندگی میں ایک چھوٹی سی دکان سے صرف ایک کمپیوٹر Pentium 2
کے ساتھ کراچی میں اپنا کام شروع کیا اور اللّه پاک کے فضل سے کامیابی کے ساتھ پورے کراچی میں ایک میرا نام ایک برانڈ بن گیا ۔
Subhani mobilez communication
اس وقت میں جب صرف
2G mobiles
کا ہی دور تھا
تو میں نیٹ ورکنگ چلاتا تھا
بنظیر کے قتل نے میری دنیا برباد کر دی
جب بینظیر کو قتل کیا گیا تو کراچی کے حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے
ایک قسم کی خانہ جنگی لگ گئی جس میں میری دکان میری نیٹ ورکنگ سب کچھ جلا دیا گیا ۔ اور حالات اتنے خراب ہو گئے کہ وہاں رہنا نا ممکن ہو گیا ۔
جقسم والوں نے میرے گھر پر قبضہ کر لیا جس کی وجہ سے اس کو کوڑیوں کے دام بیچ کر لاہور آنا پڑا
یہاں میرے چاچا کے بیٹے نے بڑا بھائی ہونے کا حق ادا کیا اور مجھے مکمل سپورٹ کیا جس پر میں زندگی بھر اپنے بڑھے بھائی رئیس کا دن سے شکر گزار ہوں اور اس کا یہ احسان مر کر بھی نہیں بھول سکتا
یہ تھا میرا مختصر سا تعرف
آپ کے پڑھنے کا شکریہ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Welcome to Steemit @rsubhani777.
I am @tocho2 Representative of Venezuela in Steemit, as part of your growth career in Steemit we invite you Newcomers' Community, and you start by completing the achievement 1 and you reach achievement 6, you will have completed the main achievements and learned many interesting things about Steemit.
I extend this invitation for you to follow @steemitblog and find out about the new challenges and updates.
The CR team from Venezuela: @ adeljose, @ inspiracion, @ albenis, @ wilmer1988, @ pelon53 and I (@tocho2), we are here to support you.
Remember to visit other posts, start following other blogs, vote and comment on your peers, each visit is a new friend and each vote brings its reward.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks to helping me
And i will complete my 1st Target as u say as soon as possible
Thanks again
Rizwan subhani
@rsubhani777
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit