ذوالفقار مرزا پر پیپلز پارٹی میں واپسی کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں، جس کے پیش نظر انہوں نے اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے عملی طور پر سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی کے لیے انہوں نے حکومتی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذوالفقار مرزا آئندہ انتخابات میں سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا عزم رکھتے ہیں۔ البتہ تاحال ان کی حکومتی جماعت میں شمولیت سے متعلق کوئی حتمی اطلاع سامنے نہیں آئی