اسلام علیکم!کیا حال دوستو؟ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین۔۔دوستو آج صبح سویرے میں اٹھی نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی ۔پھر جھاڑو لگانے لگ گی صبح سردی تو بہت زیادہ تھی لیکن میں نے سکول جانا تھا تو جلدی سے جھاڑو لگا لیا۔میری ساس نے ناشتہ بنایا میں نے ناشتہ کیا اپنے بیٹے کو کرایا اور سکول کی تیاری کرنے لگ گی بیٹے (محمد اظہار علی )کو تیار کیا خود تیار ہوئی پھر سکول چلے گئے۔۔سکول میں ہم سب ٹیچر نے آگ جلائی ہاتھ سینکے تھوری سی گپ شپ لگائی اتنے میں اسمبلی کی گھنٹی بج گئی لیکن اسمبلی نہں ہوئی کیوں کے سردی زیادہ تھی ہم سب اپنی اپنی کلاس کو لے کے کلاس میں چلے گئے اور پھر اٹینڈس لگائی سب کلاسز کے پیریڈ لیے ۔اج سردی کی وجہ سے بہت بھوک لگ گی بریک ٹائم ہم نے قریب کی بیکری سے سموسے منگوائےبیکری سے میٹھائی ،جلیباں اور کیک ہر چیز دستیاب ہوتی ہے ہر چیز پہ خود بناتے ہیں۔ان سب چیزوں میں سب سے مزے دار سموسے ہوتے ہیں دور دور سے لوگ سموسے کھانے یہاں آتے ہیں۔سکول سے واپس آئی تو دھوپ نکل آئی تھی میں نے نماز پڑھی کھانا کھایا ۔۔برتن دھولائی کر کے میں نے سالن بنایا۔۔عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے بیٹے کا قرآن پاک کا سبق سنا۔تار پہ آج دھلائی کیے ہوئے خشک ہو گئے تھے وہ اتار کے تہ لگا کے سب کی الماریوں میں رکھے۔۔روٹی بنائی اور کھانا کھا لیا پھر سب نے نماز پڑھی اور اپنے اپنے بستر میں سو کے ڈرامہ دیکھنے لگ گئے میں نے بیٹی کو سلا دیا اور بیٹا ہوم ورک کرنے بیٹھ گیا میں ڈائری لکھنے بیٹھ گئی۔۔ہہ ہے میری آج کی ڈائری پلیز لائک اٹ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit