📌 پاکستانی قوم کیلئے سنہری موقع،
اللہ تعالیٰ جو ہر چیز کا خالق و مالک ہے،
اس خالق حقیقی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر دنیا میں بھیجا،
تو اس انسان کو ذمے داریاں بھی سونپ دیں،👉
جو انسان اپنی ذمہ داری جتنی اعلیٰ طریقے سے پوری کرے،
اتنا ہی اس کا مقام بلند و بالا ہو گا،
"علامہ اقبال" رح فرماتے ہیں کہ
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ،
تقدیر امم کیا ہے کوئی کہہ نہیں سکتا،
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارہ،
چونکہ،۔۔۔۔۔۔۔!! ملک و ملت کا دارومدار انسان کی کارکردگی پر ہے،
اور کارکردگی کو اجاگر کرنے کے لئے اگر مناسب اور خوبصورت موقع فراہم ہو تو اسے خوش قسمتی سمجھا جائے۔،
اب اصل موضوع کی بات کی جائے،
تو پاکستانی قوم کے لئے کامیابی وترقی کے لئے "مذہبی و سیاسی" جماعت میدان عمل میں آئی ہوئی ہے،
جس کا نام ,,تحریک لبیک پاکستان" ہے،
یہ جماعت عملی طور پر سب سے زیادہ قربانی دینے والی باصلاحیت قیادت رکھنے والی ہے،
چونکہ،۔۔۔۔۔۔!! بقول (علامہ اقبال رح)
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی،
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے،
اس جماعت اس پارٹی کی بنیاد رکھنے والے پر نظر دوڑائیں تو کیا بات اس مردِمجاہد دین وملت کی۔
ان ہی لوگوں کے بارے علامہ اقبال رح نے فرمایا،
"آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باقی"
"اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباعی"
اس ہستی کا سفرِ آخرت قابل دید تھا،
یعنی دنیا سے جاتے وقت جنازے کے مناظر حیران کن تھے،
اب بغور دیکھا جائے تو ملک و ملت کے حق میں بہتر جماعت بہتر پارٹی صرف اور صرف
تحریک لبیک پاکستان ہے،
آئیں اس کا ساتھ دیں،
جو سب سے زیادہ حق پرست ہے سب سے زیادہ خودار،
سب سے زیادہ "اللہ تعالی"ٰ اس کے رسول ﷺ سے محبت رکھنے والے،
اور ملک وملت کے خیر خواہ ہے،
⬇️⏬
Give the Gift of Amazon Prime
❤😍👇👇👇👇😘
https://amzn.to/3YNLHB5