10th December 2023 میری اج کے ڈائری

in thedaireygame •  last year 

میری طرف سے سٹیمیٹ کے لوگوں کو اسلام علیکم

صبح کا ٹائم

میں صبح اٹھی وضو کیا پھر نماز پڑھی نماز پڑھ کے قران مجید کی تلاوت کی امی نے ناشتہ بنایا پھر میں نے گھر والوں کو ناشتہ دیا پھر بھائیوں کی ورضی استری کی پھر پھر میں نے بھائیوں کو ورزی دی انہوں نے چینج کی پھر ان کے بیگ میں لنچ باکس رکھے پھول کے لیے پیسے دیے پھر وہ سکول چلے گئے میں نے کمرے میں کپڑے پڑے تھے وہ سب چیزیں سمیٹ کر رکھی پھر میں نے اور امی نے ناشتہ کیا ناشتہ کارک کے باہر سے جھاڑو لگایا اور کمرے سے گھی لگایا پھر میں نے برتن دلائی کیے برتن دلائی کر کے پھر میں نے کپڑے دھلائی کیے پھر ان کو بار بار ڈالا سوکھنے کے لیے پھر میں نے گائے کو پانی دیا پانی دے کر ہیرو سالن بنایا سائن لائن بنا کر پھر اٹا گوندا تھوڑی دیر کے بعد روٹی بھی بنا لی بنا کر سب گھر والوں کو ٹوٹی دی روٹی دی کرو پھر میں نے تھوڑا ریسٹ کیا گھر والوں نے روٹی کھا لی پھر سب چیزیں میں نے سمیٹ کر رکھی پھر تھوڑی دیر کے بعد پھر میں نے روٹی کھائی روٹی کھا کر پھر کپڑے سوکھ گئے ان کو جوڑ کر الماری میں رکھا

Morning time

I woke up in the morning and performed ablution, then I prayed and recited the Quran, my mother made breakfast, then I gave breakfast to the family, then I did the ironing for my brothers, then I did the ironing for my brothers, they changed their clothes, then their bags. I kept the lunch box and gave money for the flower then they went to school I had clothes in the room I packed all those things then me and mom had breakfast I swept the outside of the breakfast cork and applied ghee from the room then I After washing the dishes, after washing the dishes, I washed the clothes, then put them again and again to dry them, then I gave water to the cow, after giving water, I made hero curry, after making a sign line, and after a while, I also made roti. After making it, break the bread and give it to all the family members. Then I rested for a while. The family members ate the bread. Then I wrapped up everything. After a while, I ate the bread again. Folded and kept in the closet

شام کا ٹائم
سب سے پہلے میں نے اٹا گوندا اٹا گوند کر سالن بنایا پھر میں نے گائے کے لیے گھاس کاٹا گائے کو گھاس ڈالا اور کمرے میں بھی ڈالا رات کے لیے پھر میں نے روٹی بنائی روٹی بنا کر سب گھر والوں کو روٹی دی پھر میرے ابو نے کہا سیویاں بناؤ پھر میں نے سیو یا ں بنا سب سے پہلے میں نے ایک دیگچی میں دودھ ڈالا پھر اس کو اگ پر رکھا اس کو گرم کیا گرم کر کے اس کے اندر دو تین الائچی ڈال دی پھر میں نے اس کو اچھی طرح بوائل کیا بوائل کر کے اس کے اندر چینی بھی ڈال دی پھر اس کے اندر سویاں ڈال دی سویاں ڈال کر میں نے اوپر تھالی رکھ دی پھر اگ لگائی تھوڑی دیر کے بعد دیکھا تو گل گئی پھر میں نے اس کو چولہے سے اتار کر کمرے میں لے گئی پھر پلیٹوں میں ڈال کر صاب ہو گھر والوں کو دی

evening time

First of all, I kneaded flour and kneaded it and made curry, then I cut grass for the cow, put grass on the cow and also put it in the room for the night. Then I made bread and gave bread to all the family. He said make sevyan then I made sevyan first of all I put milk in a pot then put it on fire and heated it and put two or three cardamoms in it then I boiled it well. I boiled it and put sugar in it, then I put sugar in it, after putting sugar in it, I put the plate on it, then put it on fire, after a while, I saw that it was rotten, then I took it off the stove and took it to the room. Then put it in the plates and give it to the family

IMG20231206175314.jpg

IMG20231206175200.jpg

IMG_20231206_173137.jpg

IMG_20231206_173155.jpg

IMG_20231206_173106.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!