اج سے دکان بند کر دی

in hive-104522 •  10 months ago 

السلام علیکم دوستو سناؤ اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر سے ہوں گے اج صبح اٹھ کر باہر نکلا تو دیکھا تو اسمان پر ہر طرف قال بادل چھائے ہوئے تھے میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں اس موسمی افات سے محفوظ رکھے اس وقت موسمی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سب کسان بھائی بہت ہی زیادہ پریشان ہیں کیونکہ سب کے ساتھ بھائیوں کی گندم کی فصل بالکل تیار ہے مگر امید اور یقین ہے کہ اللہ پاک جو بھی کرے گا ہمارے لیے بہتر ہی ہوگا نو بجے میں نے ساتھ والے بال کاٹنے والے دکاندار کو کال کی تو وہ دکان پر موجود تھا میں بھی اس کی دکان پر چلا گیا اور میں نے بالوں کی سیٹنگ کرائی اور پھر گھر ا کر میں ہاتھ دھو کر کپڑی تبدیل کیے اور ناشتہ کرنے کے بعد کبوتروں کی چھت پر چلا گیا میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اج سے ہم نے دکان بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ مکینک نے اپنی فصل کاٹنی تھی اور میری کبوتروں کی اڑان کی تاریخ بھی بہت ہی قریب اگئی تھی جس کے لیے میں نے کبوتروں کی تیاری کرنی تھی اور اپنی فصل کی کٹائی بھی کرانی ہے دوکان کو ٹائم نہ دینے کی وجہ سے ہم نے یہی فیصلہ کیا کہ اج سے ایک ماہ کے لیے دکان بند کر دیتے ہیں دو بجے میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر کچھ دیر ارام کرنے لگا پھر اٹھ کر نہاد ہو کر میں نے عصر کی نماز ادا کی اور دم لینے کے لیے مواز والا میں پیر خانے پر چلا گیا جب میں وہاں پہنچا تو اس وقت کوچ لوگ میرے سے پہلے ہی دم کرنے کے لیے ائے ہوئے تھے مگر پیر صاحب ابھی تک استانے پر نہیں ائے تھے وہاں پر موجود ایک خادم نے مجھے چائے کا کپ دیا جب پیر صاحب ائے تو پہلے سے موجود بندوں نے دم لیا اور پھر میری باری ائی تو میں نے بھی پیر صاحب کو اپنا مسئلہ بتایا جس کے لیے انہوں نے مجھے ایک تعویذ دیا
IMG20240418082057.jpg

IMG20240418082054.jpg

IMG20240417160033.jpg

IMG20240417155223.jpg

IMG20240417153316.jpg

IMG20240417153313.jpg

IMG20240417153307.jpg

IMG20240417153234.jpg
جو کہ 11 دن پینا تھا پانی میں ڈال کر پھر میں نے پیر صاحب کو ہدیہ دیا اور واپسی کی راہ لی میں سیدھا کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر ان کی دیکھ بھال کی مغرب کی اذان کے وقت میں نے چھت پر ہی نماز ادا کی اور پھر کبوتروں کو کوٹھیوں میں بند کر کے گھر واپس اگیا گھر ایا تو سب گھر والے روٹی کھا رہے تھے میں بھی روٹی کھانے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر اج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

نیک لوگوں کے پاس جانا اچھی بات ہے اپ نے بہت ہی اچھا کیا