السلام علیکم دوستو میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و عافیت سے ہوں اج سویرے جب میں اٹھا تو ٹائم دیکھا تو باجماعت نماز کا وقت گزر چکا تھا میں نے وضو کیا اور گھر پر نماز ادا کرنے کے بعد قران پاک کی تلاوت کی اور پھر ناشتہ تیار تھا تو ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد رات والے واٹس ایپ پر دوستوں کے میسج دے کر ہاتھ تھا تو ہمارے دروازے پر دستک ہوئی میں نے جا کر دیکھا تو موٹر لگانے والا ایا ہوا تھا کل مصروفیات کی وجہ سے وہ نہیں ا سکا تھا تو اج صبح سے میرے ہی ہماری موٹر لگانے اگیا موٹر اور اس میں استعمال ہونے والا سامان میں دو دن پہلے ہی لے کر اگیا تھا مستری ہماری موٹر لگانے لگا تو پہلے اس نے نلکے کو چیک کیا تو وہ ایک جگہ سے ہوا لے رہا تھا پھر نلکا کھول کر اس میں پہلے نلکے کو ٹھیک کیا اور اس کے بعد اس کے ساتھ موٹر لگانے لگا میں اس کے لیے چائے لے کر ایا پھر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور جلدی جلدی جا کر چھت پر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر گھر واپس اگیا جب میں گھر واپس ایا تو مستری نے موٹر فٹ کر لی تھی پھر جب ہم نے موٹر چلائی تو اس نے کافی اچھا پانی دیا کافی دنوں سے پودوں کو پانی نہیں لگایا تھا تو میں پودوں کو پانی لگانے لگا اچھا ہم مستری جانے لگا تو میں نے اس کو مزدوری دی پودوں کو پانی لگانے کے بعد میں نے گھاڑے کو مٹی ڈال کے بند کیا پھر واش روم گیا اور میں نہا کر کپڑے تبدیل کیے اس وقت تک گھر والوں نے روٹی بھی تیار کر لی تھی تو میں روٹی کھانے لگا اور پھر تھکاوٹ کی وجہ سے کمرے میں جا کر لیٹ گیا اور مجھے نیند ائی تو سو گیا پھر میں دوپہر کے وقت اٹھ کر نماز ظہر ادا کی اور پھر موبائل پر فیس بک ان کر کے دیکھتا رہا
عصر کی نماز کے بعد میں چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھا رہا مغرب کی نماز ادا کر کے میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی اور اپ سب دوستوں اور بھائیوں کا بہت بہت شکریہ جو میری ڈائری کو پڑھتے اور لائک کرتے ہیں
@tipu curate
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit