ماشاللہ گندم کی فصل اچھی ہے

in hive-104522 •  8 months ago 

دوستو السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و عافیت سے ہوں گھریلو مصروفیات کی وجہ سے کچھ عرصہ میں سٹیم پر سٹوری نہیں لکھ سکا اس کے لیے میں اپ سب دوستوں سے معذرت خواہ ہوں اج سے دوبارہ میں سٹیم پر سٹوری لکھنے کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست مجھے دل سے ویلکم کریں گے سویرے جب میری انکھ کھلی تو اس وقت صبح کے پانچ بج رہے تھے میں نے اٹھ کر واش روم میں جا کر وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب نماز ادا کر گئی مسجد سے باہر نکلا تو ہلکی ہلکی بارش شروع ہو گئی میں تیز قدموں کے ساتھ گھر واپس ایا گھر میں ا کر چائے پی کر ناشتہ کیا اور پھر جب بارش رکی تو میں دکان پر چلا گیا دکان کی جا کر صفائی کی اور پھر مکینک کا انتظار کرنے لگا مگر بارش کی وجہ سے مکینک نے اج چھٹی کر دی تھی تو میں نے بھی دکان بند کی اور کبوتروں کی چھت پر جا کر بیٹھ گیا پھر میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا اج موسم بھی ٹھنڈا تھا تو اس لیے مجھے نیند اگئی اور سو گیا پھر تین بجے اٹھ کر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور گندم دیکھنے کے لیےزمین پر چلا گیا الحمدللہ میری گندم بہت ہی اچھی ہے اور کچھ جگہوں سے بارش کی وجہ سے گندم گھیر بھی گئی ہے جس کی فوٹوگرافی میں نے کی اور اپ دوستوں سے شیئر کر رہا ہوں پھر میں نے جب گندم کا سٹا توڑ کر دیکھا تو اس میں کافی صحت مند گندم تھی جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے
IMG20240414072750.jpg

IMG20240414072635.jpg

IMG20240414072536.jpg

IMG20240414072508.jpg

IMG20240414072457.jpg

IMG20240414072406.jpg

IMG20240414072317.jpg

IMG20240414072311.jpg
کہ میں نے گندم سے پہلے چاول کاشت کیے تھے اس لیے میری گندم تھوڑی لیٹ ہے اور ابھی پکنے میں 15 سے 20 دن مزید لگیں گے پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر وضو کیا اور نماز عصر ادا کر کے چھت پر ہی بیٹھ کر اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری یہ ڈائری پسند ائے گی اپ سب دوستوں کی محبت کا بہت بہت شکریہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

اللّه نصیب کرے اپ کی گندم کی فصل بہت اچھی نظر آ رہی ہے

شکریہ بھائی اپ کی حوصلہ افزائی کا جو نصیب میں ہوگا وہ ضرور ملے گا