اسٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب گھر کا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے آج کل شادیوں کا سیزن ہے تو یقینا آپ بھائیوں نے آج کافی ساری شادیاں اٹینڈ کی ہوں گے آج سویرے نو بجے میں نہا دھو کر دکان پر گیا اور جا کر دکان کھول لی اور پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر دکان پر آیا اور مکینک کو بتا کر شادی اٹینڈ کرنے کے لئے چلا گیا شادی میری کزن کی بیٹی کی تھی جب میں شادی والے گھر پہنچا تو کھانے پکانے کا انتظام ہو رہا تھا حلوہ بنانے والا اور سالن بنانے والا اپنی اپنی جگہ پر مصروف تھے میں بھی وہی پر رہا پھر ہم نے آنے والے مہمانوں کے لیے میز اور کرسیاں لگائی اور پھر جب مہمان آئے تو ہم نے کھانا کھلانا شروع کر دیا اور آخر میں سب دوستوں نے مل کر روایتی طریقے سے ثوبت بنائی جو کہ کافی محنت کے بعد تیار ہوئی اور ہم نے اسے مزید مزے دار بنانے کے لیے لیموں کا استعمال کیا پھر سب دوستوں نے مل کر کھائی دو بجے میں گھر واپس آیا اور وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر قبریں تبدیل کرکے شادی پر چلا گیا شادی کے آنے کا وقت تین بجے کا تھا تین بج کر بیس منٹ پر شادی آئی دلہن کو رخصت کرن ے کے بعد میں سب گھر والوں کو موٹرسائیکل پر گھر لے کر آیا پھر نماز عصر ادا کرکے میں چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دوبارہ دانے پانی ڈالا اور ان کو کوٹھیوں میں بند کیا اور چھت پر ہی بیٹھ کر تھوڑی دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا اور آرام کرنے لگا مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس آیا اور نماز مغرب ادا کرکے آج کی مصروفیات اپنے سٹیم کے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی وہ تمام دوست میری حوصلہ افزائی بھی کریں گے
Assalamu Alaikum, friends of Steam, listen, friends, how are you all at home? I hope that you all are doing well, today is the season of marriages, so surely you brothers must have attended a lot of weddings today. Washed and went to the shop and went and opened the shop and then poured water to the pigeons and came to the shop and told the mechanic and went to attend the wedding. The wedding was of my cousin's daughter. The halwa maker and the curry maker were busy in their respective places, I also stayed at the same place, then we set up the table and chairs for the guests and then when the guests came, we started feeding them and finally. All my friends together made thobat in a traditional way which was prepared after a lot of hard work and we used lemon to make it more delicious then all friends ate together I came back home and did ablution. He performed Zuhr prayer and then changed the graves and went to the wedding. The time of arrival for the wedding was three o'clock. After that, I brought all the family members home on a motorcycle, then after performing Asr prayer, I went to the roof, where I again poured water on the pigeons and locked them in the cages and sat on the roof for a while. I laid down on the bed and started to rest, when the Maghrib call to prayer came, I returned home and after offering the Maghrib prayer, I started writing a diary to share today's activities with my Steam friends. All those friends who will like this diary will also encourage me
Nice Photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit