دوستو السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے میں بھی الحمدللہ خیریت سے ہوں اج سویرے اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر مستری اور مزدوروں نے انا تھا جیسا کہ میں نے اپنی ایک پوسٹ میں اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کیا تھا کہ اندھی کی وجہ سے چھت پر کی ہوئی چار دیواری گر گئی تھی جس کی وجہ سے چھت پر دکانوں کی کچھ ٹائل ٹوٹ گئی تھیں اج ان ہی کو ٹھیک کرنے کے لیے مستری اور مزدور انے تھے مستری اور مزدوروں کے انے سے پہلے ہی مین نے ریت اور مٹی کا بندوبست کر لیا تھا جب مستری اور مزدور ائے تو انہوں نے چھت کی پٹائی شروع کر دی پھر میں نے ہوٹل سے ان کے لیے چائے منگوائی میں کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے لگا اور چھت پر ہی بیٹھا رہا پٹائی کرنے کے بعد مزدوروں نے نئی ٹائل لگائی ٹوٹی ہوئی ٹیلوں کی جگہ اور پھر اوپرکالی ڈال کر مٹی ڈال دی پھر میں گھر سے مستری اور مزدوروں کے لیے روٹی لینے چلا گیا روٹی کھا کر مستری اور مزدور چائے پینے لگے اور پھر ریت اور سمیٹ دوبارہ اوپر چھوٹی ٹائل لگا دی جب مستری اور مزدور اس کام سے فارغ ہوئے تو اس وقت ان کا چھٹی کا ٹائم بھی ہو گیا تھا مستریوں نے اپنا سامان سمیٹ کر رکھا اور کل انے کے لیے دوبارہ کہا
کیونکہ ابھی چھت پر کافی کام باقی تھا پھر میں بھی گھر واپس اگیا اور انہیں ہاتھ دھو کر کچھ دیر ارام کیا اور پھر عصر کے وقت دوبارہ چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھ کر اج ہی ڈائری لکھنے لگا میں نے کام کے دوران مستری اور مزدوروں کی فوٹو گرافی بھی کی جو اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
ماشااللہ بہت محنتی ہو آپ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اپ نے بہت ہی اچھا کیا اج کل موسم کی وجہ سے کوئی بڑا نقصان بھی ہو سکتا تھا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit