Betterlife urducommunity @abdulrabkhan 02-11-2021

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20211102_125802.jpg

اسلام و علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللہ پاک کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے

صبح بخیر

صبح کا آغاز 6 بجے ہوا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں پر نماز فجر ادا کی

تلاوت قرآن پاک

نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور دوستوں کے لیے دعائیں مانگی گئیں ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں

واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم

نماز فجر ادا کرنے اور تلاوت قرآن پاک کرنے کے بعد میں گھر پہنچ گیا گھر پہنچ کر ٹراؤزر پہنا واک کے لئے گراؤنڈ کی طرف نکل پڑا ڈیرہ عبدالرب خان سے واک سٹارٹ کی تری خیل چوک سے ہوتا ہوا تری خیل قبرستان سے ہوتا ہوا تری خیل اڈا پر نہر کنارے پٹرولنگ پولیس کے دوستوں کے ساتھ واک شروع کی واک کرتے ہوئے دلیوالی اڈا پر پہنچ گئے دلیوالی گراؤنڈ میں رننگ کے لیے گراؤنڈ کے چار چکر لگائے اس کے بعد میں نے سکائی جمپ لگائے اس کے بعد پش اپ لگائے اس کے بعد پیٹ کی ایکسرسائز کیں اس کے بعد دلیوالی اڈا پر داؤد خان ملک شیک سے دوستوں کے ساتھ ملک شیک پیا گپ لگائی اس کے بعد تری خیل اڈا کی طرف سے ہوتا ہوا تری خیل اڈا پر پہنچ گیا تری خیل اڈا سے بچوں کے لیے فروٹ اور ناشتہ کے لیے انڈے لیے راستے میں دوستوں کے ساتھ اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا گھر پہنچ گیا تھوڑی دیر ریسٹ کیا پسینہ خشک ہوا تو نہایا کپڑے چینج کئے ناشتہ بن رہا تھا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچے سکول کے لیے تیار بیٹھے تھے تھوڑی دیر بعد سکول وین آ گئی ان کو سکول وین تک چھوڑنے چلا گیا اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا

IMG_20211101_100827.jpg

ریسٹ کا ٹائم

آج میری ریسٹ تھی گھر میں سکون کیا اپنے باغیچے میں پودوں کو پانی لگایا میرے باغیچے میں مختلف پھل دار گلاب لیموں کے سیڈ لیس پودے سرگودھا سے سپیشل منگوائے ہیں مختلف ورائٹی کے امرود کے پودے کوہاٹ کے امرود چائنا گولا ریڈ امرود مختلف قسم کے پودے لگے ہوئے ہیں کھجور کے ڈھکی کی پنڈ بہت مشہور ہے پورے پاکستان میں ملک سے باہر بھی جاتی ہے دو پودے کھجور کے ہیں کینو کے پودے سیڈ لیس چائنا کے لیموں کے پودے دیسی لیموں کے پودے لگے ہوئے ہیں ایلیو ویرا مروا گلاب گل دوپہری کلغہ ایلیفینٹ پام کے پودے موتیا چمبیلی فروٹر موسمی مالٹے ہر قسم کےمیرے گارڈن میں لگے ہوئے ہیں جب گارڈن میں جاتا ہوں بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے ان کو پانی لگاتا ہوں ہر روز دل خوش ہو جاتا ہے

IMG_20211102_125342.jpg

IMG_20211102_124323.jpg

IMG_20211102_124219.jpg

گھر کا کام

گھر میں کام لگا ہوا ہے مستری مزدور گھر میں لگے ہوئے ہیں ان کو چائے پلائی ان سے گپ شپ لگائی فوٹو میں آپ دیکھ سکتے ہیں پندرہ دن سے گھر میں کام لگا ہوا ہے ان کے ساتھ مصروف رہا ہوں سارا دن ان کے ساتھ مصروف رہا ہوں ان کو سموسے پکوڑے کھلوائے اس کے بعد دن ایک بجے ان کو کھانا کھلایا چائے پلائی دوپہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز ظہر ادا کی اس کے بعد سو گیا پانچ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج نماز عصر ادا کی

IMG20211102123555.jpg

IMG20211102123551.jpg

IMG20211102135331.jpg

بچوں کا کھیل کا ٹائم

حذیفہ خان اور اسما گل مٹی میں کھیل رہے تھے بچوں کو مٹی میں کھیلنا بہت پسند ہوتا ہے جس ہم جس طرح بچن میں کھیلا کرتے تھے مٹی میں کھیل رہے تھے بہت اچھے پیارے لگ رہے تھے ان کی فوٹو بنائی ہیں امید ہے آپ سب کو بچن یاد آ جائے گا

IMG20211102123512.jpg

IMG20211102123507.jpg

IMG20211102123516.jpg

IMG20211102123512.jpg

گیم کا وقت

میں اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لیے بیڈ منٹن کی گیم کرتا ہوں بیڈ منٹن بہت ہی اچھی گیم ہے میں دوستوں کے ساتھ مختلف گیم کرتا ہوں بہت ٹف گیم ہے بیڈ منٹن بچپن سے بیڈ منٹن کی گیم کرتا ہوں سکول میں کالج میں گھر میں اب بھی با قاعدگی سے بیڈ منٹن کی گیم کرتا ہوں

IMG20211102082220.jpg

IMG20211102082007.jpg

IMG20211102082314.jpg

IMG20211102082153.jpg

شام کا وقت

گیم کرنے کے بعد میں بہت تھک گیاہوٹل پر ملک شیک پیا شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم ختم کی راستے میں نماز مغرب ادا کی گھر پہنچ گیا کھانا بن رہا تھا تھوڑی دیر ریسٹ کیا نہایا کپڑے چینج کئے اتنی دیر میں کھانا بن گیا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی کھانا کھایا والدین کے ساتھ ملکر کر خوب گپ شپ لگائی

امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین

I am very thankful for

@yousafharoonkhan

@haseeb.asif.khan

regard

@abdulrabkhan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


IMG_20211102_124044.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Great work

Thank you very much brother

Loading...

ماشاءاللہ بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے

Thank you very much

میرے بھی مستری لگے ہوئے ہیں

Thank you very much

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work Brother

Thank you very much

Nice details diary and stunning photography

Thanks brother

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور فوٹو گرافی بھی زبردست کی ہے

Bht bht shukria bhai

Very good post and wonderful photography about your daily activities

Thank you very much

amazing work
image.png

Thank you

بہت اچھا

Thank you

Nice photogrphy

Thank you very much