#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 10-05-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

IMG20220330064303.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللّٰہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے

دن کا آغاز

اسلام و علیکم صبح کا آغاز پانچ بجے ہوا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں دوستوں ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں

واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم

میں باقاعدگی سے اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ورزش کرتا ہوں سب سے پہلے واک سٹارٹ کی اس کے بعد میں نے گراؤنڈ کے سات چکر لگائے اس کے بعد میں نے پیٹ کی مختلف ورزشیں کیں پھر سکائی جمپ لگائے پش اپ لگائے پھر میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانے لگے ملک شیک کی شاپ سے کیلے کا ملک شیک پیا گھر کی طرف نکل پڑا راستے میں دوستوں رشتے داروں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوتا رہا ں
گھر پہنچ گیا

IMG_20220508_223812.jpg

ناشتہ کا وقت

میں گھر پہنچ گیا بچے سکول کے لیے تیار ہو رہے تھے بچے نہاییے سکول یونیفارم پہنا میں بھی تھوڑی دیر بعد نہایا کپڑے چینج کئے بچوں کا میرا
ناشتہ تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی ناشتہ کیا بچوں کی سکول میں آ گئی بچوں کو سکول وین تک چھوڑا

ڈیوٹی کا ٹائم

میری ڈیوٹی تھی میں اپنی پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل اڈا پر پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی اپنے آفس میں بیٹھ گیا ملازموں کی ڈیوٹیاں لگائیں آفس کے ڈاکومنٹس چیک کیے روزنامچہ کی بندش کی پھر روزنامچہ کا آغاز اللّٰہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے اپنی روزنامچہ میں اپنی ڈیوٹی تحریر کی افس ورک کی رپٹ اندراج کی سنتری تبدیل کیے تمام ملازمین کو اپنی ڈیوٹی بتائیں

دوپہر کا وقت

دن کے دو بج گئے گرمی بہت زیادہ تھی نہایا دوستوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر کھایا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی گرمی بہت زیادہ تھی میں نہا کر سو گیا پانچ بجے جاگا گرمی کم ہوئی

IMG_20220508_124935.jpg

عصر کا وقت

میں پانچ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے تھوڑی دیر بیٹھا اس کے نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں والی بال کی گیم کرنے دلیوالی چلا گیا بہت زبردست گیم ہوتی ہے سب کھلاڑی بہت اچھے ہیں گیم شروع ہوئی ایک گھنٹہ زبردست گیم ہوئی بیس پچیس کی عمدہ گیم ہوئی شام کا وقت ہو گیا شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم ختم ہو گئی شام کی نماز کا وقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی گھر پہنچ گیا تھوڑی دیر ریسٹ کیا نہایا کپڑے چینج کئے میری آج دوستوں کے ساتھ دیسی مرغی کی کڑاہی کا پروگرام تھا میں نے ہنڈا لیا تری خیل اڈا پر ظہیر شاہ کے ہوٹل پر کڑاہی بنوائی دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی دیسی مرغی کی کڑاہی تیار ہو گئی دوستوں کے ساتھ خوب انجوائے کیا نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی تری خیل اڈا پر عاطف خان کی دکان سے بچوں کے لیے آئس کریم لی دوستوں سے اجازت لی گھر پہنچ گیا بچے میرے انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے آئس کریم دیکھ کر خوش ہو گئے بچوں نے آئس کریم کھائی خوش ہو گئے تھوڑی دیر بعد دودھ پیا خوشی خوشی سو گئے صبح جلدی سکول جانا ہوتا ہے

فوٹوگرافی کا وقت

امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی میں بچپن سے بہت پیاری فوٹوگرافی کرتا ہوں امید میرے سب دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20220510_174015.jpg

IMG_20220510_173959.jpg

IMG_20220510_201752.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work Brother

Bht bht shukria bhai sada salamat raho bhai ameen

hmmm food

Thank you very much best wishes for you

welcome dude