Sunday activities to steemit

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم امید ھے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔دعا ھے سب بہین بھائ خوش رہیں آمین۔
آج اتوار کا دن تھا اور بہت اچھا گزرا ھے ۔میں نے سوچا سب بہن بھائیوں کو آج کے دن کے بارے میں بتاؤں۔ سب سے پہلے میں نے صبح کی نماز ادا کی اس کے بعد ورزش کے لیے گھر کے پاس ایک بہت پیارا پارک ھے وھاں چلا گیا۔تقریبنادھا گھنٹہ واک کرتا رھا ۔اس کے بعد واپس آ کر فریش ھونے بعد ناشتے کا ٹائم ھو گیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد ایک دوست کے ساتھ بیٹری کی دکان پر کام تھا وھاں چلے گئے اور وھاں نیو بیٹری خرید ی سور میں نے سوچا کے یہاں پر تصغ بنا دوں تاکہ اپنے دوستوں کو دیکھا دوں گا
IMG20211219142425.jpg
یہ بیٹری کی دکان پر بنائی گئی تصاویر ھے
IMG20211219142337.jpg

IMG20211219142233.jpg
یہ بیٹری کی دکان کا نام ھے
IMG20211219142225.jpg
اس کے بعد بیٹری کو چارج کرنے کیلئے بیٹری چارجرز پر لگا دیا۔یہ دیکھیں بیٹریاں چارج ھو رھی ھیں
IMG20211219142328.jpg
اس کے بعد اج موسم کافی ٹھنڈا ھونے کی وجہ سے ایک اچھے سے ہوٹل پر جا کر سوپ پینے کو دل کر گیا تو دوست کو بولا کے آج سوپ پینا ھے تو سوپ منگوا لیا
IMG20211219161933.jpg

IMG20211219161709.jpg
مجھے امید ہے آج کے دن کے سارے کام اپ سب کو اچھے لگے ھوں گے دعا ھے سدا خوش رہیں آمین

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!