مجھے اکثر ٹرین کے ذریعے سے سفر کرنا پڑتا ہے
میں میانوالی سے لاہور ٹرین پر ہی جاتا ہوں۔ ٹرین میں تین طرح کے ڈبے ہوتے ہیں۔ پہلے نمبر پر اے سی کلاس آتی ہے۔ اس کا کرایہ باقی ڈبوں سے کافی زیادہ ہوتا ہے۔ پھر آتی ہے اکانومی کلاس اس کے بعد ہے اوپن کلاس۔ مجھے ان تینوں قسم کے ڈبوں میں سفر کرنے کا تجربہ ہوا ہے
اے سی کلاس
یہ ڈبہ مکمل طور پے بند ہوتا ہے۔ اس میں باہر سے دھول مٹی نہیں آتی اور گرمیوں میں اے سی چل رہا ہوتا ہے اور سردیوں میں ہیٹر کی وجہ سے موسم بہترین رہتا ہے۔ سیٹِس اور برتھس کافی صاف اور پرسکون ہوتی ہیں۔ اس میں جب ہم پہلے سوار ہوتے ہیں تو دو چار گھنٹے تو سونا بلکل مشکل ہوتا ہے کیوں کہ فیملیز کے ساتھ بچے بھی اسّی میں سفر کرتے ہیں۔ بچے کافی شور مچاتے ہیں تو سونا مشکل ہوتا ہے۔ جب رات بڑھتی ہے تو بچے سو جاتے ہیں۔ میں اکثر رات کا ہی سفر کرتا ہوں
اکانومی اینڈ اوپن کلاس
اس کے بعد آتا ہے اکانومی کلاس اس کا کرایا اے سی کلاس سے کم ہوتا ہے اس میں سسٹم تھوڑا کھلا ہوتا ہے دھول مٹّی کافی زیادہ ہوتی ہے گرمیوں کے موسم میں اور سردیوں کے موسم میں ٹھنڈی ہوا بھی آتی ہے اس کے اندر بھی اے سی کی طرح سیٹ اور برتھ ہوتی ہیں جو کہ پہلے سے ہی بک کروانی پڑتی ہیں لازمی نہیں ہے کہ آپ کو موقع پر سیٹ مل جائے۔ اگر آپ کو موقع پر سیٹ نہیں ملتی تو پھر آپ کو اوپن کلاس میں جانا پڑتا ہے وہاں پر کوئی سیٹ کسی کی ریزرو نہیں ہوتی جس کو جہاں جگہ ملتی ہے وہاں بیٹھ جاتا ہے ہے صرف اوپر کی بھرتھ لیٹنے کے لئے ہوتی ہیں اس میں رش کافی زیادہ ہوتا ہے ہے اور ہر کسی کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اس ڈبے میں ٹکٹ لے کے سفر کر سکتا ہے۔
سامان کی حفاظت
ٹرین میں کچھ لوگ دھوکے باز بھی ہوتے ہیں ان کے پاس
اپنی سیٹ نہیں ہوتی تو وہ دوسرے لوگوں کی منت کرتے ہیں ہیں کہ انہیں ساتھ سیٹ پر بیٹھنے دیں اور آہستہ آہستہ پوری سیٹ پر قبضہ کر لیتے ہیں جن میں آپ کو اپنے سامان کی حفاظت خود کرنی ہوتی ہے ٹرین میں کچھ لوگ گیلریوں میں لیٹے ہوتے ہیں جب جگہ کم ہوتی ہے اور کچھ لوگ ڈبوں کے درمیان بھی کھڑے ہوتے ہیں جو کہ خطرے سے خالی نہیں ہے انسان کو سب سے پہلے اپنی جان کی حفاظت کرنی چاہیے۔ کچھ لوگ ٹرین میں چائے، بسکٹ، چنے، وغیرہ بیچ رہے ہوتے ہیں، یہ چیزیں ضرور خریدیں لیکن کسی قسم کی دھوکے بازی سے ہوشیار رہیں۔
نصیحت
میری آپکو یہی نصیحت ہوگی کہ جب بھی ٹرین کا سفر کریں تو اگر آپکو لمبے سفر پر جانا ہے تو پہلے سے ہی اپنی برتھ بک کرا لیں اور وقت سے پہلے اسٹیشن پہنچ جائیں۔ اپنے قیمتی سامان کو اپنے سر کے نیچے رکھ کے آپ سو جائیں۔
آپ نے ٹرین کے سفر کے بارے میں بہت اچھی پوسٹ لکھی، اور اردو کمیونٹی میں خوش آمدید
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
سٹیمیٹ میں خوش آمدید، سٹیمیٹ فیملی کی طرح ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ 😍
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Respected @ahmadhassankhan
stay active and keep continue good work, i appreciate your work and i hope you will get great success here.
your first post has been selected for booming reward
regards
@yousafharoonkhan
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you soo much for such good reviews
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Always write original content and stay away from plagiarized content, never use copyrighted content, always write original content.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit