club75||betterlife-My dairy game || Busy at my tailor shop 04-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20211203_211306.jpg

صبح کا وقت

تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے چھ بجے اٹھانے کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں نے ایک کلومیٹر واک کی اور پھر میں واپس آ گیا گھر پہنچ کر میں نے میں نے بیگم کو ناشتہ تیار کرنے کا کہا اس نے میرے لیے ناشتہ تیار کیا میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور میں اپنی ٹریڈنگ کے آرڈر چیک کرنے لگا جب میں نے دیکھا تو مارکیٹ کریش کر چکی تھی اور میرا اکاؤنٹ خالی ہو چکا تھا

IMG_20211203_092137.jpg

IMG_20211202_191108.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے اپنے باغیچہ سے پھولوں کی کچھ نئ تصاویر لیں جو کہ میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں ۔میں وہاں سے فارغ ہو کر اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان پر پہنچا۔ دکان کا تالا کھولا اور دکان کی صفائی شروع کردی صفائی کرنے کے بعد میں نے کپڑوں کی سلائی کی سلائی مکمل کرنے کے بعد میں نے کپڑے اکٹھے کیے اور ان کو کاج والے کے پاس لے گیا اس نے کپڑوں کے کاج کیے اور میں نے وہاں سے کچھ بٹن اور نلکیاں لیں پھر میں وہاں سے واپس چلا آیا دکان پر پہنچا تو بارہ بج چکے تھے میں گھر چلا آیا اور دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی۔
IMG_20211105_155129.jpg

IMG_20211105_155125.jpg

شام کا وقت

میں نے ظہر کی نماز ادا کی ادا کرنے کے بعد دکان میں کام کرنے لگا سورج کے غروب ہونے تک میں نے دکان میں کام کیا گھر چلایا اور مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ڈائریکٹ کیا کرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
IMG_20211203_211225.jpg

IMG_20211105_155053.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

IMG_20211124_101717.jpg

IMG_20211129_132554.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it

Thanks my dear brother

کرنسی کریش کرنے سے آپ کا اکاؤنٹ خالی ھوا ھمیں بے حد افسوس ھے اللّٰہ پاک آپ کو اس خسارے کے بدلے نفع عطاء فرمائے

آمین شکریہ بھائی جان

اللہ پاک بہتر کرے گا محنت جاری رکھیں۔ اللّٰہ پاک اور دے گا انشاءاللہ

آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں اور ڈائری بھی خوبصورت لکھتے ہیں

Thanks for the appreciating my post

بہت بہت ہی اچھی ڈائری تیار کرتے ہیں اور بہت ہی پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں مجھے آپ کی ڈائری اور فوٹوگرافی بہت زیادہ پسند ہے گڈ لک بھائی

Thanks my dear

Well come

Maa shaa Allag bht achi dairy likhi hy ap ny

آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ

Mashalllah bhai bhot peari tasverrain banai hy good work

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.