Club5050 || The diary game || @amirhayat || 28 Oct 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20221024_070300.jpg

صبح سویرے کی مصروفیات

آپ تمام بھائیوں کو السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں میں لگ گئے ہوں گے میں صبح ساڑھے پانج بجے اٹھا اور نہانے کے بعد مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں قبرستان فاتحہ خوانی کے لئے چلا گیافاتحہ خوانی کے بعد میں واک کرنے کے لئے روزانہ جاتا ہوں آدھے گھنٹے میں نے واک کی اور واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا تھا گھر پہنچا تو ناشتہ تیار تھامیں نے ناشتہ کیا

IMG_20221024_070314.jpg

IMG_20221008_102538.jpg

IMG_20221008_102453.jpg

دوپہر کی مصروفیات

اس کے بعد میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا اور دکان کھولی صفائ کی صفائ کرنے کے بعد میں نے کپڑے سلائ کرنے کے لیے نکالے اور کٹائ کرنے لگ گیا کٹائ کرنے کے بعد میں نے سلائ شروع کر دی اتنے میں اک گاہک آ پہنچا اس نے کپڑے سلائ کرانے تھے میں نے اس کی ناپ لی اور اس کو 7 دن کا ٹائم دیا وہ چلا گیا میں بھی اپنے کام میں لگ گیا 12 بجے تک کام کیا اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا گیا وہاں کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کیا۔ کچھ دیر بعد ظہر کی نماز کی آذان ہوئ تو میں مسجد میں نماز کے لیے چلا گیا وہاں باجماعت نماز ادا کی اور گھر چلا آیا گھر پہنچا تو چاۓ تیار تھی میں نے چاۓ نوش کی اور دکان پر کام کرنے کے لیے چلا گیا

IMG_20221008_070643.jpg

شام کے وقت مصروفیات

وہاں میں نے مغرب کے وقت تک کپڑے سلائ کیے کیونکہ اب کام زیادہ ہے اس لیے میں سارا دن کام میں مصروف رہا مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد میں مسجد سے واپس آ گیا گھر پہنچا تو میں نے ٹی وی آن کیا کچھ پروگرام دیکھے آج پاکستان تحریک انصاف کی ریلی اسلام آباد کی طرف روانہ ہو چکی ہے تو میں نے کچھ دیر کے لئے ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے پروگرام کو دیکھا پھر میں نے اپنی بیٹی سے کہا اپنی ماں سے کہا ابو کے لیے کھانا لے آؤ کھانا آ گیا میں نے کھاناکھایا اور اس کے بعد ڈائری لکھی جو آپ کے سامنے پیش کرنے کا موقع ملا اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے

IMG_20220917_170716.jpg

IMG_20220917_170714.jpg

IMG_20220917_170519.jpg

IMG_20221024_101623.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!