میری آج کی مصروفیات

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے اٹھی نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ تیار کیا پھر سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر میں نے جھاڑو دیا سب کمروں کی صفائی کی پھر برتن دھوئے پھر پھر میں نے سب کمروں میں چیزیں سیٹ کی اس کے بعد سالن بنایا پھر اٹا گوندا پھر میں نے روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی اس کے بعد ہم مل کر ساتھ گپ شپ بھی کرتے رہے پھر اتنے تک نماز کا وقت ہوگیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر چائے بنائی چائے پی کر بھٹے والا ایا تو بھٹہ لے کے کھایا بہت مزے کا تھا پھر میں نے برتن دھوئے پھر سالن بنایا اس کے بعد آٹا گو ندا پھر عصر کی نماز کا وقت ہو گیا نماز ادا کی پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ان کو پڑھایا پھر شام کی اذان ہونے لگی تو میں نے بچوں کو چھٹی دے دی خود وضو کرنے چلی گئی مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز ادا کی پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے پوسٹ لکھی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللّٰہ حافظ
IMG20211204145849.jpg

IMG20211204145849.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny bhot achi dairy likhi hy

ap nay chali ki photo bhut achi bani hai, dil krta ka jao

#club75 enjoy


Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.