میری آج کی مصروفیات

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

زندگی مسلسل امتحان ہے۔ یہاں دس بار گر جانے کے بعد

گیارہویں بار اٹھ جانے کا نام زندگی ہے

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب کو خیریت سے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

صبح کا آغاز

ہمیشہ کی طرح صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی۔ اس کے بعد اٹھی پھرناشتہ بنایا۔ پھر سب کو اٹھایا پھر سب نے مل کر ناشتہ کیا آج موسم بہت اچھا تھا پھر میں نے چیزیں سمیٹی پھر برتن دھوئے۔ اسکے بعد جھاڑو لگایا ۔سب کمروں کی ڈسٹنگ کی۔پھر سب چیزوں کو سیٹ کیا اور پھر تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر میں ساتھ آٹا گوندھا اور اس کے بعد سالن بنایا پھر جلدی میں روٹی بھی بنائی پھر سب نے مل کر روٹی کھائی بہت مزہ آیا ساتھ مل کر کھانا کھانے میں بہت مزہ آتا ہے۔ہم ہمیشہ ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں

دوپہر کا وقت

پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے ظہر کی نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اسکے بعد چائے بنائی پھر مل کر پی ۔ پھر میں نے برتن دھوئے پھر میرا۔ بھائی نیو واشنگ مشین لے ایا کیونکہ ہماری پہلی خراب ہو چکی تھی۔ پھر اتنے تک عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز ادا کی۔پھر ٹیوشن والے بچے آگئے تو ان کو پڑھایا۔ ساتھ کام بھی کرتی رہی آٹا گوندھا پھر سالن میں نے بنایا تو پھر اس کے ساتھ
میں بچوں کو پڑھاتی رہی ان کو پہلے سکول کا کام کروایا پھر سبق یاد کروایا۔پھر سبق سنا پھر بچوں کوچھٹی دے دی۔

IMG20220123151106.jpg

IMG20220123151109.jpg

شام کا وقت

پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے مغرب کی نماز ادا کی پھر روٹی بنائی روٹی کھا کر سب چیزیں سمیٹی پھر کچن کو صاف کر کے اپنے روم میں آ گئی ۔پھر وضو کرنے چلی گئی۔عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے عشاء کی نماز ادا کی۔

اختتام

پھر نماز کے بعد میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی۔یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری پوسٹ پسند آئے گئی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

اللہ حافظ

IMG20211218114308.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

zbrdst