اسلام وعلیکم سٹیمٹ کے دوست.
شروع کر تا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت رحم کرنے والا ہے
میں اج. گھر سے روانہ ہوا کر لیب پر پہنچا تو اہک مریض کھڑا تھا میں اس سے پوچھا کہ کیوں کھڑے ہو مریض نے کہا کہ دو ٹیسٹ کروانے ہیں
پھر میں نے لیب کا تالا کھولا اور پہلے لیب کی صفائی کی اس کے بعد فریج. کمپیوٹر. مشین. آن کی جس پر میں ٹیسٹ کرتا ہوں پھر مریض کا نام. عمر پوچھی نام غلام قاسم خان اور عم64 سال بتائ اسکے بعد مریض کا بلڈ نکالا
بلڈ نکال کر سینٹری فیوج کیا 2 منٹ تک سینٹری فیوج ہتا رہا اسکے بعد میں نے ٹیسٹ والا پروسیجر کر کے کمپیوٹر پر روپورٹ ٹئپ کی اور ٹیسٹ کی انتظار میں نیٹھ گیا جیسے ہی ٹیسٹ کا ٹائم مکمل ہوا تو میں نے دونوں ٹیسٹ وں کی ریڈنگ لی شوگر کا ریزلٹ 110 آیا ہے اور کولیسٹرول کا 130 آیا ہے
پھر میں نے یہ ریزلٹ کمپیوٹر پ5ٹائپ کر کے پرنٹ نکال کر مریض کو دیا اس نے مجھے سے پیسے پوچھے میں 350 روپے بتئے جب وہ پیسے دینے لگا تو میں نے کہا 300 روپے دے دو اس نے 300 روپے دئے اور چلا گیا
مریض کے جانے کے بعد میں نے سوچا کہ آج کی ڈائری لکھ دوں امید ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی.
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!