اسلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔
البم فوٹو بک
یہ بک ہر ایک کے گھر میں ضرور ہوتی ہے۔ میرے گھر میں بھی تھی۔ پر مجھے پتہ نہیں تھا۔ تو آج میرے ہاتھ لگی تو میں نے اپنا بہت پورا نا فوٹو پایا۔ اور میں نے اس کی فوٹو موبائل میں محفوظ کرلی۔ اب اور پہلے میں مجھے تو بہت فرق لگتا ہے۔ فرق یہ کی اب موٹا ہوں اور پہلے سلم تھا۔ یہ فوٹو میری تقریباً گیارہ سال پرانی ہے۔ اُس وقت میں 8 سال کا تھا گھر والوں کا تو یہی کہنا ہے۔
بچپن میں بڑے مزے ہوتے ہیں یار۔ جب آدمی بڑا ہو جاتا ہے۔ تو ذمےداریاں بڑھ جاتی ہیں یارا۔
Aslam mu Alaikum
How are you all i hope you are all well
Album photobook
This book is definitely in everyone's home. She was in my house too. But i didn't know So today I got my hands on a very complete photo of myself. And I saved her photo in my mobile. I feel very different now and before. The difference is that now I am fat and before I was slim. This photo is about eleven years old. I was 8 years old at that time, that's what my family says.
Childhood is a lot of fun, man. When a man grows up. So the responsibilities increase, man.