اسلام و علیکم 🤝
♥️ کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے۔
How are you sir how are you all Hope you all are well. And your days have been very good. My days have also been good. Thank God.
صبح 🌅
ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے پھولوں کے کیارے میں کچھ پھول دیکھے۔ جو بہت ہی خوبصورت نظر آ رہے تھے۔ موسم بہار شروع ہے۔ ہر پودا کھل اٹھا ہے۔ تو میں نے بھی کچھ پیارے پیارے پھولوں کی تصویریں لیں ہیں۔تصویریں لینے کے بعد میں گھر سے نکلا اور اپنی دوکان کی طرف چل دیا۔اور بسملہ پڑھ کر دوکان کھولی۔ دوکان کھولنے کے بعد میں نے صاف صفائی کی اورکام کا آغاز کیا۔ صاف صفائی کرنے کے بعد میں نے پانی بھرا۔ اور قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت کی۔ تلاوت کرنے کے بعد میں نےاپنا کمپیوٹر آن کیا۔کمپیوٹر آن کرنے کے بعد میں نے ایک حمد سنی اور ایک نعت بھی سنی۔ یہ سب کام میں صبح صویرے کرتا ہوں ۔ بہت سکون ملتا ہے دوستو۔ یہ کام کرنے کے بعد میں پھر اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اچھا آج نا ایک بندہ میرے پاس آیا اس نے نا میرے سے کام تو کرایا پر تھا بڑا شگلی۔ اس نے نا مجھ سے ہر بات شیئر کی۔ اس نے مجھے بتایا لالا میرا بڑا بھائی آرمی میں ہے۔ اور میرا اپو پی اے ایف میں ملازم تھا۔ اور میرے بھائی کا ایک بہت بڑا کاروبار کرتا ہے۔ میں نے کہا لالا کچھ کھانے کے لیے منگوائو وہ انتا جو بن رہا تھا میں سوچا دیکھتے ہیں۔ یہ کتنا پانی میں ہے۔ لیکن اس نے ایک رور اور ایک کین منگوایا۔ جو کوکا کولا کی نئی بوتل آئی ہے۔اورکین تو پورانا ہے۔ میں نے تو رور پی اور اس نے کین پیا۔ اس نے میرا آدھا دن لیا کام کرایا اور چلا گیا۔ میں پھر نماز ادا کی۔
Like every day, I got up early in the morning and took a bath and after taking a bath I had breakfast. After having breakfast I saw some flowers in my flower bed. Which looked very beautiful. Spring has begun. Every plant has sprouted. So I also took pictures of some lovely flowers. After taking pictures, I left the house and walked towards my shop. After reading Bismala, I opened the shop. After opening the shop, I cleaned up and started working. After cleaning, I filled the water. And recited the Holy Quran Furqan Hameed. After reciting, I turned on my computer. After turning on the computer, I heard a praise and also heard a Naat. I do all this work in the morning. It's very relaxing, friends. After doing this, I resumed my work. Well, today a servant came to me, he did not work for me, but he was very busy. He did not share everything with me. He told me Lala my elder brother is in the army. And my Apo was employed at PAF. And my brother has a big business. I said Lala, ask for something to eat. How much water is in it? But he ordered a rover and a can. A new bottle of Coca-Cola has arrived. I drank rover and he drank can. He took me half a day to work and left. I prayed again.
کھل کے رور
دوپہر کا وقت ⭐
میں ظہر کی نماز ادا کی مسجد میں اور مولوی نے نماز ادا کرائی اور میں واپس آیا میرا معدہ تھورا خراب تھا میں نے روٹی نہیں کھائی۔ کل رات کو میں چنے کھائے تھے اور صبح بھی وہی چنے کھائے تھے ناشتے میں پتہ نہیں انہوں نے خراب کیا کہ کوئی اور وجہ تھی کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔ جیسا کہ آپ کو پتہ ہےکہ دن بڑے ہو گئے ہیں۔ اب پھوک جلدی لگ جاتی ہے۔ پر تھوڑا دیکھنا پڑتا ہے۔ پھر میں نے رائزک والا ساشے لیا وہ پیا۔ پھر کچھ طبیعت کو آرام آیا۔میں پھر دہی لے لی وہ کھائی ۔ اتنے میں میں نے وضو کیا اور عصر کی نمازدوکان میں ہی پڑھ لی۔اور اس وقت گہک کا آنا بند ہو جاتا ہے۔ اس وقت میں صرف دوکان کو بند کرنے والا کام کرتا ہوں کیونکہ گہک کا آںا جانا بند ہوجاتا ہے۔ اسی لیے میں گھر چا جاتا ہوں۔
I prayed Zuhr in the mosque and Maulvi prayed and I came back. My stomach was a little bad. I did not eat bread. Last night I ate lentils and in the morning I ate the same lentils. I don't know if it was breakfast or not. As you know, the days are long gone. Now the wind blows quickly. But we have to look a little. Then I drank Sashe with Raizak and drank it. Then some nature came to rest. I took yoghurt again and ate it. In that time I performed Wudhu and offered Asr prayers in the shop. At the moment I only work as a shoplifter because the customer stops coming and going. That's why I go home.
شام 🌃
گھر گیا جاتے ہی میں نہایا پاک صاف ہو کر میں نے نماز پڑھی۔اور نماز ادا کرنے کے بعد ہم سب گھر والے اکٹھے بیٹھ کر روٹی کھائی اور کچھ باتیں کیں۔ کہ سب کا آج والا کیسے کیسے گزرا بڑا مزہ آتا ہے یہ باتیں کرنے میں بڑا مزہ۔ آتا ہے۔ کیوں کہ ہم پہلے گھر آتے تو بس روٹی کھاتے اور سو جاتے۔ اب ہم ایک دوسرے کو اپنا بیتا دن بتاتے ہیں۔
As soon as I got home, I took a bath, cleansed myself and prayed. It's a lot of fun to talk about how everyone has a great time today. Comes. Because if we came home first, we would just eat bread and sleep. Now we tell each other our day.
اختتام 🔚
تو یہ تھی میری آج کی اور رات کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ۔
So this was my activity of the day and night and with it I would like your permission to take care of myself and remember in prayers. Always be happy, stay settled, Allah Hafiz.
@yousafharoonkhan
@janemorane