عائشہ کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتن جمع کرنے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے جا کر بچوں کو اٹھایا بچے ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر میں ناشتہ کرنے کے بعد برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر میں میں کمرے میں جاکر بچوں کے یونیفارم اور جوتے پالش کر کے رکھے پھر جب بچے قرآن مجید پڑھ کر گھر واپس آئے تو نہا دھو کر سکول کے لیے تیاری کرنے لگے
IMG20230426160304.jpg

IMG20230426160255.jpg

IMG20230426160244.jpg

IMG20230426160227.jpg

IMG20230426160217.jpg
جب بچے سکول چلے گئے تو پھر میں صفائی کرنے کے لیے کمروں میں گئی میں نے جاکر کمروں میں جھاڑو دیا اور پھر صحن میں جھاڑو دینے لگی پھر ناشتے والے برتن دھونے لگی پھر میں نے کچن میں سالن بنانے کے لئے آگ جلائی اور دیکچی کو سالن بنانے کے لئے اچھی طرح دھو کر رکھا آج میں نے سالن میں قیمہ بنانا تھا پھر میں نے پیاز کاٹے اور سالن بنانے لگی جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے آٹا گوندھا اور روٹیاں پکائیں روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گئی اور بچوں کے اسکول سے آنے کا انتظار کرنے لگی جب بچے سکول سے گھر واپس آئے تو یونیفارم اتار کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر میں نے بچوں کو گرم کر کے سالن دیا پھر بچے آرام کرنے کے لئے سو گئے میں نے بچوں کو قرآن مجید کے لئے دو بج کر بیس منٹ پر اٹھایا اور پھر بچوں کو چائے بنا کر دی بچے چائے پی کر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور میں چائے والے برتن دھونے لگی اس کے بعد میں نے گھر کے دوسرے کام کیے جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو سکول کا ہوم ورک کرانے کے لیے بیٹھا دیا عصر کی نماز کے بعد میں نے شام کے کھانے کے لئے روٹی بنائیں پھر شام کے کھانے کے لئے سالن گرم کیا پھر میں نے سب گھر والوں کو شام کا کھانا دیا اور پھر برتنوں کو سمیٹ کر رکھا بچے اپنے کمرے میں جا کر سو گئے اور پھر میں آج کی ڈائری لکھنے لگی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bachon ko parhana aik mushkil kam hai lakin agr us kam me Dil chaspi ho to insan k Lia Zara bhi mushkil ni hota. Ap na is post k zariya ye sab Bata dia hai k apko parhany or parhany ka kitna shoq hai

usted es ama de casa, está enseñando a los niños, y la escritura de sus hijos es muy limpia y ordenada, hermosa