عائشہ کی ڈائیری

in hive-104522 •  2 years ago 

میری بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آج آٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے کمرے میں آ کر بچوں کو اٹھایا بچے بھی منہ ہاتھ دھو کر کچن میں ناشتہ کرنے کے لیے آگے آئے بچوں کو میں نے گرم گرم پراٹھے اور انڈا فرائی کر کے دیا بچے ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور پھر میں اپنے لیے ناشتہ بنانے لگی ابھی میں ناشتہ کر ہی رہی تھی تو بجلی چلی گئی میں نے موبائل کی لائٹ آن کر کے بچوں کے جوتے پالش کیے اور ان کے یونیفارم جوڑ کر رکھے جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو موبائل کی لائٹ کی مدد سے یونیفارم دیئے بچے تیار ہو کر سکول چلے گئے اور پھر میں نے بستروں کو سمیٹ کر رکھا اور کچن اور صحن میں جھاڑو دیا پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھو کر رکھا اس کے بعد میں نے پکانے کے لئے گوبھی کی سبزی کاٹنے لگے سبزی پکاکر میں نے آٹا گوندھا اور پھر روٹی پکائیں ابھی تک بجلی نہیں آئی تھی تو اس لیے ٹینکی میں سے پانی بھی ختم ہوگیا پھر میں نے نلکے سے پانی بھر کر واش روم میں رکھا گھ ر میں روٹی کھا کر گھر کے کام کرنے لگی پھر جب بچے سکول سے واپس آئے تو میں نے ان کو روٹی گرم کرکے دی اور پھر بچوں کے لئے چائے بنائی بچے روٹی کھا کر اور چائے پی کر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور میں برتن دھونے لگی چائے والے
IMG20230122140528.jpg

IMG20230122140504.jpg

IMG20230122140348.jpg

IMG20230122140037.jpg

IMG20230122140033.jpg

IMG20230122140030.jpg
جب بچے قرآن مجید سے واپس ہے تو کھیل کود میں مصروف ہوگئے اور پھر میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹیاں پکائیں اور پھر مغرب کی اذان کے بعد سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو رات کا کھانا دیا بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکل پیش آئی لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے رات کو بچے پڑھائی بھی نہیں کر سکے اس لئے جلد ہی سو گئے یہ تھی میری آج کی پوسٹ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

在中國,社區喜歡熱水,你的泡茶想法很棒,牛奶在鍋裡看起來也很漂亮。 喝茶好喝,保持活力,但在中國喝茶的人不多