عائشہ کی ڈائری

in hive-104522 •  last year 

میری سب بہنوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں ٹھیک ٹھاک ہوں گی میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج سویرے اٹھ کر فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ناشتہ بنایا اور بچوں کو اٹھایا ناشتہ کرنے کے بعد بچے قران مجید پاک پڑھنے کے لیے چلے گئے میں نے بچوں کے کپڑے اور جوتے پالش کی ہے جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو سکول کے لیے تیار کیا بچوں کے سکول جانے کے بعد میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گئی اور جھاڑو دینے لگی پھر میں نے برتنوں کو دھویا اس کے بعد میں نے مرغی کا ایک گوشت کا سالن تیار کیا اور اٹا گوند کر روٹیاں پکائیں روٹی کھا کر میں ٹی وی دیکھنے لگی جب بچے سکول سے واپس ائے تو میں نے ان کو گرم کر کے روٹی دی روٹی کھانے کے بعد بچے ارام کرنے لگے تین بجے اٹھ کر میں نے چائےبنائی چائے پی کر بچے قران مجید کے لیے چلے گئے اور میں میں بازار جا کر گھر کے کچن کے لیے کوشش ضروری سامان لیا

IMG20230711102312.jpg

IMG20230711102259.jpg

IMG20230701092318.jpg
اور ایک پانی والا کولر بھی لے کر ائی مہنگی کی وجہ سے ہر چیز کے ریٹ اسمانوں سے بات کر رہے تھے جب میں گھر واپس ائی تو بچے قران مجید سے واپس اگئے تھے اور کمپیوٹر پر کارٹون دیکھنے میں مصروف تھے میں نے ا کر بچوں کو پڑھائی کرنے کے لیے بٹھایا شام کے بعد سالن گرم کر کے میں نے بچوں کو دیا اور پھر برتنوں کو کچن میں سمیٹ کر رکھا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!