عائشہ کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے بالکل اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی بسر کر رہی ہو آج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھوئے اج صبح سے میرے مسوڑھوں میں درد تھا پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتنوں کو جمع کیا پہلے میں نے آگ جلائی اور چائے بنائی اور پھر جا کر بچوں کو اٹھایا جب اٹھ کر منہ ہاتھ دھونے لگے تو میں کچن میں آ کر بچوں کے لیے گرم گرم پ پراٹھے بنانے لگی بچے ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور پھر میں نے کچن میں سے اٹھ کر بچوں کے یونیفارم استری کرنے لگیں جب بچے قرآن مجید پڑھ کر واپس آئے تو میں ان کو یونیفارم اور جوتے دیے پھر بچے سکول کے لئے تیار ہونے لگے آج بچوں کا سکول ٹائم آٹھ بج بیس منٹ کا تھا تو بچے آج جلدی ہی سکول کے لیے تیار ہوگئے تھے جب بچوں کی گاڑی آئی تو بچے سکول کے لئے روانہ ہو گئے اور میں نے کمرے میں جاکر بستروں کو سمیٹا اور پھر جھاڑو لے کر کمروں کی صفائی کی اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر میں واشنگ مشین چلا کر بچوں کے کپڑے دھونے لگی جب مسوڑھوں میں درد زیادہ ہونے لگا تو میں محلے میں بنے ہوئے ڈاکٹر کے کلینک پر گئی جہاں سے میں نے مسوڑھوں کے درد کی گولیاں لے کر آ گئی گھر آکر میں نے پانی کے ساتھ گولیاں کھا لیں اور دھوپ میں چارپائی ڈال کر لیٹ گئی جب درد میں تھوڑا سا فرق آیا تو پھر میں نے اٹھ کر آٹا گوندا اور سالن بنانے لگی جب سالن تیار ہوا تو پھر میں نے روٹی بنائی مسوڑھوں میں درد کی وجہ سے میرا روٹی کھانے کا بھی دل نہیں کر رہا تھا جب بچے سکول سے واپس آئے تو میں نے ان کے یونیفارم اتارے اور پھر ان کو روٹی گرم کرکے دی جب بچے قرآن مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے
IMG20221207115359.jpg

IMG20221207115345.jpg

تو پھر میں نے اپنے لئے چائے بنائی اور اس کے بعد دھولے ہوئے کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا مغرب کے وقت میں نے روٹی بنائی آپ بچوں کو دی پھر میں اپنے کمرے میں جاکر آرام کرنے کے لیے لیٹ گئی آج میں نے بچوں کو بھی نہیں پڑھا پائی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Allah ap ku soni sahat day ameen

sardi ka mosam ma bukar ho jata hai, ap ku atyat krni pary g