میری سب بہنوں کو السلام علیکم اج صبح اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی اس کے بعد بچو اور گھر والو کو نماز کے لیے اٹھیا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنایا بچے ناشتہ کرنے کے بعد قران مجید پڑھنے کے لیے مسجد چلے گئے اور پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو سمیٹ کر کچن میں رکھا دیا اس کے بعد میں نے بچوں کے کپڑے استری اور جوتے پالش کرنے لگی اس وقت تک بچے بھی قران مجید سے واپس آ گئے پھر بچو کو سکول کے لیے تیار کیا بچے تیار ہو کے سکول چلے گئے اور پھر میں گھر میں جھاڑو دینے لگی پھر میں کچن میں ائی اور برتن اٹھا کر دھونے لگی اور ان کو دھوپ میں رکھ دیا پھر کچن میں آ کر میں نے اٹا گوندھا اور سالن بنانے لگی پھر روٹی بنا کر روٹی کھائی اور اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گی جب بچے سکول سے واپس ائے تو بچو نے یونیفارم اتار کر میں نے ان کو روٹی دی بچے بھی روٹی کھا کر آرام کرنے لگے پھر اٹھ کر میں نے نماز ظہر ادا کی اور بچو بھی اٹھیا
پھر میں بچو کے ساتھ امی کے گھر چلی گئی جہا سے ہم شام سے پہلے گھر واپس آئے گھر آ کر میں نے روٹی بنائی روٹی کھا کر میں نے بچو کو پڑھانے کے لیے بٹھا دیا میرا بیٹا کلاس میں پہلا نمبر آیا تھا جب بچے سو گے تو میں نے نماز عشا ادا کی اور پھر ڈائری لکھی