میری سب بہنوں کو السلام علیکم میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ سدا اباد اور خوش رکھے کچھ دن سٹیم کی ویب سائٹ بند ہونے کی وجہ سے میں اپنی روز کی ڈائری اپنی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ شیئر نہیں کر سکی اج کی ڈائری لے کر حاضر ہوئی ہوں اج میں اپنی بہنوں کے ساتھ املیٹ بنانے کا طریقہ شیئر کرنے جا رہی ہوں جیسا کہ اج کل بچوں کے سکول کھل گئے ہیں سکول میں لے جانے کے لیے بچے املیٹ کی ضد کرتے ہیں تو اس لیے اج میں اپنی بہنوں کے ساتھ ایک انتہائی اسان طریقہ املیٹ بنانے کا بتانے جا رہی ہوں اس کے لیے جن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے وہ درج زیل ہیں انڈا پیاز ٹماٹر سبز مرچ لال مرچ کالی مرچ نمک گھی سب سے پہلے اپ پیاز ٹماٹر سبز مرچ کو چھوٹا چھوٹا باریک کاٹ لیں پھر اس میں لال مرچ اور کالی مرچ کے ساتھ شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں جب سب مصالحہ جات اچھی طرح مکس ہو جائیں
تو پھر دو سے تین انڈے لے کر ان سب چیزوں میں اچھی طرح مکس کر لیں اور پھر تو وے پر تھوڑا سا ائل ڈال کر اس پر ان سب چیزوں کو ڈال دیں جب ایک طرف کی سائیڈ براؤن ہونے لگی ہے تو پھر دوسری طرف کی سائیڈ رکھ دیں اپ کا بہت مزیدار املیٹ تیار ہو جائے گا بچوں کو صبح کے ناشتے اور سکول کی بریک کے لیے دے سکتی ہیں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں اپنے بچوں کو گھر پر ہی املیٹ تیار کر کے دیں گے
Bacha bahot pasnd krta hy subha nashta ma
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
املیٹ مجھے بھی صبح کے ناشتے میں بہت پسند ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit