عائشہ کی ڈائریsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  last year 

میری سب بہنوں کا السلام علیکم اللہ پاک میری سب بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سدا خوش اور سلامت رکھے اج میں نے سویرے نماز ادا کر کے بچوں کو اٹھایا اور پھر ناشتہ بناے کے لیے کچن میں گئی جم ناشتہ تیار ہوا تو میں نے بچوں کو بلایا بچے ناشتہ کرنے کے بعد پیپر کی تیاری کے لیے اپنے کمرے میں چلے گئے اور پھر میں نے ناشتہ کر کے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور اس کے بعد بستر اور چارپائیوں کو برامدے میں رکھ کر بچوں کے کپڑے اور جوتے پالش کیے جب سکول کا ٹائم ہوا تو بچے تیار ہو کر سکول چلے گئے اور میں نے جھاڑو لے کر گھر میں برامدے اور صحن میں جھاڑو دے کر صفائی کی اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھو کر رکھا اور سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی اج میں نے سالن میں بچوں کی پسندیدہ چیز الو اور ٹماٹروں کا سالن بنایا تھا سالن بنانے کے بعد میں نے اٹا گوندا اور روٹیاں پکائیں جب میں نے روٹیاں پکا لی تو بچے بھی سکول سے چھٹی کر کے گھر واپس اگئے پھر بچوں نے منہ ہاتھ دھویا اور یونیفارم اتار کر رکھا اور میں روٹی کھانے کی تیاری کرنے لگی پھر میں نے بچوں سے اج کے پیپر کے بارے میں پوچھا جو کہ اج ان کا اخری پیپر تھا الحمدللہ صاحب بچوں کا بہت ہی اچھا پیپر ہو گیا تھا پھر سب بچوں کے ساتھ مل کر میں نے روٹی کھائی بچے روٹی کھا کر کمپیوٹر پر گیم کھیلنے لگے اور میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے بچوں کو شربت بنا کر دی
IMG20230908112336.jpg

IMG20230908093312.jpg

IMG20230908093257.jpg

IMG20230908093248.jpg
اس کے بعد میں نے بچوں کو سکول کا ہوم ورک کر کرانے لگے عصر کے بعد میں نے باہر سے صحن میں چارپائیاں اور پنکھے اور رات کو سونے کے لیے بستر لگائے اس کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لیے روٹی بنائی اور سالن فریج میں اسے نکال کر گرم کیا رات کا کھانا کھا کر بچے سو گئے اور میں نے اج کی ڈائری لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!