سازشیں لاکھ بھی کر لے یہ زمانہ چاہے
اب جو لکھی ہیں وہ سانسیں تو ہمیں آئیں گی
خیر خواہ بن کے ہی ملتے ہیں سبھی لوگ یہاں
پر میرے حق میں ہوائیں نہ انہیں بھائیں گی
مجھکو چاہیں سبھی ہر دم ہی کسی مشکل میں
سو میری خوشیاں بھی ساری انہیں تڑپائیں گی
میرا پلکیں بھی جھپکنا ہے نظر میں ان کی
کیا میری سوچیں بھی ساری اب انہیں آئیں گی
میرے ہر درد کو اپنی یہ دعا سمجھے ہیں
پر اثر خیز دعائیں نہ انہیں آئیں گی
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
آپ نے بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے ماشاءاللہ 🌸
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit