السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج کا عنوان ہے کمپیوٹر
کمپیوٹر ایک برقی آلہ ہے جو معلومات کو اپنی میموری یا حافظے میں محفوظ کر سکتا ہے اور ان معلومات کو تصویر اور آواز کی صورت میں سنا سکتا ہے کمپیوٹر بیسویں صدی کی اہم ترین ایجاد ہے جس نے زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے کمپیوٹر کا استعمال سے دفاتر سائنسی اداروں سائنسی اور تجارتی مراکز تک محدود نہیں بلکہ اسے تعلیم و تدریس کے لئے بھی استعمال کیا جا رہا ہے
کمپیوٹر انٹرنیٹ پر معلومات کا وسیع ذخیرہ موجود ہے کسی افراد کو اگر کسی موضوع کے متعلق معلومات درکار ہوں تو وہ انٹرنیٹ استعمال کر کے گوگل کے ذریعے موضوع تک رسائی حاصل کر سکتا ہے ہے کمپیوٹر انٹرنیٹ پر سائنسی ٹیکنالوجی ریاضی جغرافیہ تمام مضامین سے متعلق وسیع معلومات موجود ہیں
کمپیوٹر نے حساب کتاب میں نے ابھی آسانی پیدا کر دی ہے یہ بہت بڑی بڑی رقموں کو منٹوں میں جمع تفریق ضرب اور تقسیم کر دیتا ہے یہ کئی آدمیوں کا کام اکیلے سرانجام دیتا ہے کمپیوٹر ایک استاد کی حیثیت رکھتا ہے یہ ایک ایسا آلہ ہے جو ہر طالب علم کے انفرادی ضرورت کے مطابق معلومات مہیا کرتا ہے کمپیوٹر بیک وقت کے موضوعات پر طلباء کی مختلف صورتوں کے مطابق معلومات فراہم کرتا ہے کمپیوٹر کے ذریعے طالب علم فوری طور پر درست معلومات حاصل کر سکتے ہیں
ڈاکٹروں نے اپنے مریضوں کے کئی پیچیدہ ٹیسٹ کمپیوٹر کے ذریعے کرتے ہیں انجینئر بڑی بڑی بلند و بالا عمارتوں تو پلوں ڈیموں اور سڑکوں کے پیچیدہ نقشے کمپیوٹر کے ذریعے بناتے ہیں اس کے بعد تعلیم میڈیکل انجینئر ر فن تعمیر ڈیزائننگ اور پرنٹنگ میں کمپیوٹر کی مدد لی جاتی ہے
کی ابتدائی تعلیم سے لے کر پوسٹ گریجویٹ ستر تک تمام تعلیم کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ماہرین تعلیم کے نزدیک تعلیم اور تربیت کے لیے کمپیوٹر کے استعمال سے گریز ممکن نہیں کیونکہ کوئی استاد کوئی طریقہ تعلیم کے ذریعے کمپیوٹر کی توانائیوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے
کمپیوٹر استعمال کرنے کے لیے احتیاط
طالبعلم کمپیوٹر گیمز کھیلنے اور گھنٹوں بیٹھ کر فیس بک پر باتیں کرنے سے گریز کریں تاکہ ان کی پڑھائی کا حرج نہ ہو
گھنٹوں کمپیوٹر پر بیٹھنے سے کمر میں درد ہو سکتا ہے اس لئے جب بھی موقع ملے تھوڑی دیر کے لئے ادھر ادھر چلیں پھریں
کمپیوٹر پر بیٹھ کر تفریح کرنے سے انسان ورزش اور جسمانی سرگرمیوں سے محروم ہوجاتا ہے جو کہ اچھی صحت کے حصول کے لیے نہایت ضروری ہے اس لیے زیادہ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے سے گریز کیا جائے
کمپیوٹر اسکرین سے آنکھوں پر دباؤ بڑھ سکتا ہے اس دباؤ سے بچنے کے لئے اپنے چہرے کو بھی سخت جسم انچ سکرین سے دور رکھیں
بہت اعلیٰ آرٹیکل لکھا ہے گڈ لک
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxxx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnkyou
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You informed very well about computer
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah jnab ap nay computer kay motalik bhot acha article likha hy good work dude
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Or kindly dude ap thediarygame ki jaga article ka tag lagain q kay ya thediarygame nahi hy dairy game os wakt lagaty jab ham guzary hoay din kay bary me apni masrofiat kay bary me likhty hain subha ya kea sham ko ya kea lekin jab article likhty tu article ka tag lagain q kay ap nay article likha hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap ki post bhut achi hai ma aksy lakho mujay vote ni ata kasy i ga
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht zbrdst article likha h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit