میرے بہت ہی پیارے دوست کی سالگرہ

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام وعلیکم میرے سٹیم کے دوستو شروع اللہ کے نام سے جو بڑا غفور الرحیم اور نہایت رحم والا ہے تو میرے سٹیم کے دوستو آج میں آپ کے ساتھ جو اپنی ڈائری شیئر کرنا چاہتا ہوں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں آج صبح جب میں اٹھا تو سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ اس کا میری زات پہ بہت بڑا احسان ہے آج کا دن میرے لیے اس لیے بھی کچھ اچھا ہے کیونکہ آج میرے بہت ہی اچھے دوست کی سالگرہ ہے تو سب سے پہلے جب میں نے نماز ادا کی تو اس کے بعد جو میں نے کپڑے پہننے تھے مجھے اپنے دوست کی سالگرہ پر وہ میں نے پہن کے چیک کیے کہ کہیں اس میں کوئی کمی پیشی تو نہیں تو جب میں نے کپڑے پہنے تو اس میں بہت سی کمی پیشی تھیں جو کہ آپ کو نیچے تصویر میں پتہ بھی چل گیا ہوگا کہ اس میں کیا کمی پیشی ہے تو پھر میں نے اپنے درزی کو کال کی اور کہا کہ میرے جو آپ نے کپڑے سلائی کئے ہیں اس میں تھوڑی بہت غلطیاں ہوگئی ہیں ہیں تو میں ابھی آپ کے پاس آ رہا ہوں ہو تو میں نے اپنی بائیک نکالی اور جو کہ آپ کو تصویر میں دکھ رہی ہوگی تو میں چلا گیا اور اس کو بتایا کہ آپ نے جو کپڑے سلائی کیے ہیں اس میں یہ نقص ہیں تو درزی نے کہا کہ آپ دو منٹ صبر کرو یہ آپ کو ٹھیک کر دیتا ہوں جب درزی نے میرے کپڑے میرے مجھے پچھلے ناپ پر ٹھیک کر دیے تو میں وہاں سے کپڑے لے کر گھر آ گیا اور گھر آکے دوست کے ساتھ رابطہ کیا کے او جگہ دیکھتے ہیں جہاں سالگرہ منائیں گے آپ کو بھی نیچے تصویر میں دکھ رہا ہوگا کہ ایک ہوٹل کی چھت پر پر ہم نے اس کی اس کی سالگرہ سیلیبریٹ کی اور سب دوست کی کالج لائف ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر دوبارہ آپس میں گیدرنگ ہوگی سالگرہ کا کیک کاٹنے کے بعد دوستوں نے مل کر کھانا کھایا اور اپنی پچھلی ساری کالج لائف کو دوبارہ ایک بار یاد کیا چونکہ رات بہت ہو چکی تھی اس لیے پھر سب دوستوں نے وہاں سے روانگی کی اپنے گھروں کی طرف اور زندگی کا ایک اور اچھا دن گزر گیا زندگی میں جو اچھے دن آتے ہیں وہ بہت جلد ہی گزر جاتے ہیں اور جو برے دن آتے ہیں وہ بھی کٹتے اسی طرح ہیں لیکن چونکہ ایک ایک سیکنڈ گھنٹوں کی طرح لگ رہا ہوتا ہے اس لئے انسان کو وہ دن بڑے محسوس ہوتے ہیں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک آپ سب کو خوشیاں ہی خوشیاں دے آمین جیسے آج کا دن میرے لیے اچھا تھا اسی لیے آنے والا ہر دن آپ کے لئے اچھا ہو

InShot_20211120_114443255.jpg

InShot_20211120_114232443.jpg

InShot_20211120_114149719.jpg

InShot_20211120_113941190.jpg

InShot_20211120_113900182.jpg

InShot_20211120_113814605.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

اللّه پاک لمبی زندگی کرے

first happy birth day to your friends, and you wrote very nice post, and photography is nice, excellent, keep continue good work, stay happy dear

واہ کیا کمال کی ڈائری لکھی ہے

Ap n achi diary likhi h..upvoted🌟

Thank you ☺️

Apny dairy bht achi likhi hy or lgta Hy kafi enjoy ki Ap ny apny dost ki brithday py

Thank you g bilkol bht enjoy kea