میرا نام فوزیہ فیصل میری آج کی ڈائری۔

in hive-104522 •  3 years ago 

سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار ساز ہے۔

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب۔امید کرتی ہوں ۔کے سب ٹھیک ہونگے۔روزمرہ کی طرح سب اپنے اپنے کاموں میں بہت زیادہ بی زی ہونگے۔اللّه پاک ہم سب کو بہت زیادہ رزق عطا کریں۔اور ڈھیر ساری خوشیاں دیں۔آمین۔ثم آمین۔

میری صبح کا آغاز ۵ بجے ہوا۔فجر کی نماز ادا کی۔پھر میں ناشتہ بنانے چلی گئ۔ناشتے میں آج بریڈ" چاۓ اور انار تیار کیۓ۔بہت مزہ آیا۔آج ناشتے کا انار آپ کو پتہ ہے۔ہمارے لیۓ کتنا فائدے مند ہے۔

IMG_20211222_143130.jpg

اس خوش ذائقہ جنتی پھل کے استعمال سے آپ کئی ایسے
فوائد حاصل کرسکتے ہیں جن کو مصنوعی طریقے سے حاصل کرنے کے لیے آپ کو کئی کڑوی اور مہنگی دواؤں کا استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔انار خون کی کمی کو بھی دور کرتا ہے۔انار خون کی کمی پوری کرتا ہے۔انار کا استعمال دن۔میں ۱ مرتبہ ضرور کرنا چاہیۓ۔ناشتے کے بعد میں سکول چلی گئ۔اور آج سکول میں اورنج ڈے منایا۔اور میں نے سکول میں کچھ فوٹوگرافی بھی کی۔

IMG_20211222_143130.jpg

IMG_20211222_143111.jpg

IMG_20211222_143052.jpg

IMG_20211222_143036.jpg

میں نے سٹور سے کچھ سامان لینا تھا۔میں میاں جی کے ساتھ سامان لینے چلی گئ۔اور وہاں کچھ فوٹوگرافی بھی کی۔جو میں آپ کے ساتھ شئر کرونگی۔

IMG_20211222_143022.jpg

IMG_20211222_143007.jpg

بیٹے کے کپڑے تبدیل کیۓ۔اور اسے ساتھ لے گئ

IMG_20211222_142950.jpg

واپسی پر میں نے کچھ سیک کباب لیۓ۔جو مجھے بہت پسند ہے۔

IMG_20211222_143154.jpg

پھر میں گھر آگئ۔اپنی آج کی ڈائری لکھی۔امید کرتی ہوں۔کے آپ سب کو میری ڈائری ضرور پسند آۓ گی

special thanks to sir

@yousafharoonkhan

@urducommunity

Regards foziafaisal

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ap ny bht achi post bnai h

فوزیہ جی آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

Apny bhot pyari photography ki hy

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.