اسلام علیکم
بے شک خالص تعریف اللہ کے لیے ہے ، ہم اُس کی ہی تعریف کرتے ہیں اور اُس سے ہی مدد طلب کرتے ہیں اور اُس سے ہی مغفرت طلب کرتے ہیں اور اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں اپنی جانوں کی بُرائی سے اور اپنے گندے کاموں سے ، جِسے اللہ ہدایت دیتا ہے اُسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا ، اور جِسے اللہ گُمراہ کرتا ہے اُسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک اللہ کے عِلاوہ کوئی سچا اور حقیقی معبود نہیں اور وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں ۔#
صبح
کیسے ہیں سب۔امید کرتی ہوں۔ماشاللہ سے سب ٹھیک ہونگے۔اللّه پاک سب کو اپنے حفزو امان میں رکھے۔آمین۔سب صبح اٹھ کر اپنی اپنی روز کی روٹین کی طرح کام کر نا شروع کر دیتے ہیں۔اللّه پاک سب کو ہمّت دینا۔اور سب بیماریوں سے محفوظ رکھنا۔آج میں صبح اٹھی۔تو بہت سردی تھی۔دل نہیں کر رہا تھا۔لیکن اٹھنا تو تھا۔فجر کی نماز ادا کی۔پھر میں کیچن میں چلی گئ۔میں نے ناشتہ بنایا۔پھر سب کو اٹھایا۔بیٹی کو اٹھایا۔بیٹا بھی اٹھ گیا۔پھر اس کا پیمپر تبدیل کیا۔بیٹی کا منہ دھلوایا۔پھر اسے یونیفارم پہننے کو کہا۔میں نے ساتھ ساتھ ناشتہ بھی کروایا۔اور خود بھی کیا۔یہ وقت بہت شورٹ ہوتا ہے۔جلدی گزرتا ہے۔پھر ہم دونوں سکول جانے کے لیۓ تیار ہوۓ۔آج سکول میں کلڑ ڈے بنایا۔ میں آج موبائل ساتھ لے گئ تھی۔فوٹوگرافی کرنی تھی۔
دوپہر
سکول سے آ کر بہت تھک جاتے ہیں۔کپڑے تبدیل کیۓ۔پھر کھانا تیار تھا۔منہ دھویا۔آج کھانے میں بریانی بنی ہے۔جو کے میں بہت شوق سے کھاتی ہوں۔جب تک سلاد یا چٹنی نہ ہو۔مزہ نہیں آتا۔یہ تو لازمی بنتی ہے۔چٹنی ہاہا بہت مزے کی بنتی ہے۔کھانا کھا کر ہم تھوڑی دیر کے لیۓ لیٹ گۓ۔تھوڑا آرام کیا۔پھر بیٹا اٹھ گیا۔اسے پیار کیا۔اور دوائ
سہ پہر
گلی میں گول گپے والا آیا۔ابرش کہتی بابا گول گپے کھانے ہے۔بابا لینے گۓ۔جب لیکر آۓ۔بہت مزے کے تھے۔چنے"دھنیا"مصالہ"بھنکیا۔واہ مزہ آگیا آج تو🤤🤤۔پھر بچے آگۓ ٹیوشن کے لیۓ۔انہیں پڑھایا۔پھر چاۓ بھی آگئ۔بچوں کو پڑھانے کے بعد میرا نوڈلز کھانے کو دل کر رہا تھا۔میں نے منگواۓ۔بیٹی کو بھی بہت پسنر ہے۔بچوں کو جلدی پڑھایا۔کیونکے میں نے چوڑیا لینے جانا ہے۔میاں جی کے ساتھ بازار گئ۔اور سوٹ کے ساتھ چوڑیاں میچ کی۔اور ساتھ ہی فوٹوگرافی بھی کی۔بہت زبردست چوڑیاں ہیں۔کزن کی شادی ہے۔کچھ دنوں بعد۔پھر ہم گھر آۓ۔
#رات
بس یہ وقت ہوتا ہے جلدی جلدی کام ختم کر کے سکون سے آرام کرنے کا۔سب کام ختم کرکے میں نے اپنی آج کی ڈائری لکھی۔امید کرتی ہوں کے آپ سب کو میری ڈائری بہت پسند آۓ گی۔پلیز ووٹ اور کمنٹس ضرور کریں۔
۔
آپ نے اچھی ڈائری للھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot achi dairy likhi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Waow chorian Allah apko naseeb kry 🥰
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit