ڈائری گیم | اچھے موسم نے زندگی کا انداز بدل دیا۔

in hive-104522 •  last year 

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اسلام علیکم


صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا

image.png

اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا

آج تیسرا دن ہے ہماری طرف موسم بہت اچھا ہوتا ہے دن کے وقت زیادہ دھوپ نہیں ہوتی تو گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے بادل ہوتے ہیں اللہ اپنی رحمت کی بارش عطا فرما دے تو فصلوں کو بھی کافی فائدہ ہو گا اور گرمی کی شدت بھی کم ہو جائے گی دوپہر کے وقت میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس گیا گپ شپ لگانے کے. تھوڑی دیر اس کے پاس بیٹھا اور اس کے بعد کھانے کا وقت ہوا تو گھر واپس آیا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد آج بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بھی کچھ حد تک بہتری تھی تو سو گی

image.png

جب عصر کا وقت ہوا اس وقت اٹھا اور اٹھ کر غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نے ایک کپ چائے پی اور چائے پینے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس چلا گیا اس کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے اور وقت گزارنے کے لیے وہاں پر میں نے چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ سب لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی.

image.png

آج عصر کے وقت موسم بہت پیارا تھا ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت مزہ آیا دوست کے ساتھ گپ شپ کرنے کا اور اس کے ساتھ وقت گزارنے کا شام تک کا وقت میں نے وہاں پرگزارا اور جب شام کا وقت ہوا اس وقت میں نے اپنے دوست کو الوداع بولا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا تو ابھی کھانا کھانے سے پہلے میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashallha. Bhot achi diary lakhe AP nay 👍👍

شکریہ تعریف کا

Apka khana bhot acha nzr a rha h .

شکریہ

آپ نے لذیذ کھانا کھایا، میرے منہ میں پانی آ رہا ہے، اور آپ کی روٹی کی تصاویر بہت اچھی ہیں، یہ نئی قسم کی روٹی ہے، میرے خیال میں یہ گندم کے آٹے سے تیار کی گئی روٹی ہے

یہ قیمہ روٹی ہے اور اس میں مصالحہ دار چیزین بھی مکس ہوتی

اوکے

Loading...

Congratulations your post has been selected for the booming vote and you shared very nice food photography and bread i liked very much and keep continue your quality of work.

اس حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا بہت شکریہ