میری آج کی ڈائری || دوستوں کے ساتھ فوٹوگرافی اور پیزا پارٹی

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم میرے سٹیمیٹ کے تمام بھائیوں امید ہے کہ آپ اچھے دن گزار رہے ہوں گے آج صبح جلدی اٹھا اور نماز پڑھی اور اس کے بعد باہر واک کرنے کے لیے گیا ایک گھنٹہ واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آیا اور اس کے بعد چائے ناشتہ کیا کتنے دنوں سے میرا کزن مجھے دعوت دے رہا تھا کہ آپ سب دوست آؤ اور کسی اچھے سے ہوٹل پر پیزا وغیرہ کھائیں اسی بہانے سے گپ شپ بھی لگ جائے گی تو میں اپنے دوستوں کو کال کی کہ انشاءاللہ دو بجے جائیں گے جب دو بجے تو ہم نماز پڑھ کر نکل پڑے سب دوست سب اپنے اپنے موٹرسائیکل پر تھے ہمارے شہر سے ہوٹل تقریبا پچیس کلومیٹر دور تھا ہم سب استہ نکل پڑے راستے میں آہستہ جانے کے بعد گپ شپ لگانے کے بعد ہم بہت پہنچ گئے وہاں جا کے ہم نے سب سے پہلے ہوٹل چوائس کیا اور میرا کزن بھی وہاں پہنچ گیا تھا جو کہ تقریبا ہوٹل کے قریب رہتا تھا اس ہوٹل کا نام لسانی تھا جو کہ ہمارے ضلع کا مشہور ہوٹل تھا ہم سب اندر داخل ہوئے اور صوفے پر بیٹھ گئے کچھ دیر کا پر لگنے کے بعد ہم سب دوستوں نے مل کر فوٹو لئے جو کہ آپ دیے گئے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG-20211109-WA0128.jpg

IMG-20211109-WA0122.jpg

IMG_20211109_100533.jpg

IMG_20211109_100455.jpg

IMG_20211109_095957.jpg

IMG_20211109_082638.jpg
اس کے بعد ہم نے تین پیزا آرڈر کیے کچھ منٹو کے بعد پیزا آگیا جو کہ آپ تصویر پر دیکھ سکتے ہیں ہم سب نے مل کر پیزا کھایا اور بل ادا کرکے واپس گھر کی طرف روانہ ہوئے ہم خیر خیریت سے گھر واپس آ گئے تھے میں مغرب کی نماز پڑھی اور سوچا کہ ڈائری لکھ دو امید کرتا ہوں کے آپ سب کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئی ہوگی اور یقینا آپ میری حوصلہ افزائی کریں گے شکریہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice post

thank you

delicious pizza , mind blowing photography mmmmm

ap ka bhe marbani ap ku yeah piza acha luga

ماشاءاللہ آپ نے بہت انجوائے کیا ہو گا پیزا پارٹی کو دوستوں کے ساتھ

bari bari marbani sir ap ku yeah acha luga pizza food yeah mianwali lasni ka pizza tha

آپ کی پوسٹ بہت خوبصورت ہے

thank you this