آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

شروع کرتا ہوں اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

69.jfif

صبح کا وقت
ہر روز کی طرح آج بروزجمعہ جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے6بج چکے تھے۔ میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا پھر ناشتہ کا سامان لینے کیلئے چلا گیا ۔اور تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا ۔کیونکہ صبح سے بجلی نہیں تھی اور صبح صبح جیسے ہی سورج نے اپنی کرنیں نکالیں تو گرمی کی شد ت میں اضافہ ہونے لگا ۔تھوڑی دیر میں ناشتہ تیار ہو گیا میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو لے کر ٹیوشن سنٹر چلا گیا ۔

68.jfif

دوپہر کا وقت
9 بجے بجلی اآئی تو مین فریش ہوا اور شاپ پر چلا گیا شاپ پر پہنچ کر میں نے تھوڑی دیر کام کیا اور پھر پریس پر چلا گیا ۔جہاں پعر کچھ اشتہار پرنٹ کرنے کے بعد نما زجمعہ کا ٹائم ہو گیا ۔اور دن 1:30 بجے نماز جمعہ ادا کرنے کیلئے مسجد چلا گیا ۔جہان پر میں نے نماز جمعہ ادا کیا اور پھر واپس ا گیا واپس آیا ۔میں نے واپس گھر جانے کا پلان بنایا لیکن گرمی کافی زیادہ تھی جس کی وجہ سے میں نے تھوڑی دیر شاپ پر آ رام کیا اور پھر کام میں مصروف
ہو گیا ا

67.jfif

شام کا وقت
پھر میں نے تھوڑی دیر اآرام کیا اور پھر وقت نہ گزرنے کی وجہ سے کام میں مصروف ہو گیا ۔میں نے کام مکمل کیا اور گھر کیلئے واپس جانے کو تیار ہو گیا ۔میں نے شاپ بند کی اور بازار سے دہی بھلے کھائے ۔اور بچوں کیلئے کچھ فروٹس لئے ۔میں جیسے گھر پہنچا کھانا تیار تھا میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا ۔اور ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ۔امید ہے آپ کو پسند آئے گی

66.jfif

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png