بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنو اور بھائیو اسلام علیکم اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خیر و عافیت سے ۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح سحری میں جلدی اٹھا نوافل ادا کرنے کے بعد میں نے سحری کی پھر نماز فجر ادا کرنے میں اپنے بابا جان کے ساتھ مسات والی مسجد میں گیا ہم نے وہاں نماز فجر باجماعت ادا کی اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا گھر واپس آ کر میں کچھ دیر ریسٹ کرنے لگا اس کے بعد میں اپنی بیٹی کو پاس بٹھائے رکھا جو کہ بیمار
اور اس کے ہاتھ پر برنول لگا ہوا ہے تو اس کو خیال کرنا تھا میں اپنی بیٹی کے ساتھ کھیلتا رہا اور باتیں کرتا رہا کہ کچھ دیر میں میرے کزن کی کال آگئی کے آپ کی پھوپھو بیمار ہوگئی اس سے اچانک اٹیک ہو گیا ہے ہم سب کو سے ہاسپٹل لے کر جا رہے ہیں تو میں فورن بھاگا اور اپنے امی ابو کو بتایا انہیں لے کر اپنے کزن کے گھر روانہ ہو گیا جو کہ ساتھ والی گلی میں ہے ہم وہاں پہنچے تو پھوپھو کو لے کر وہ موچ ہاسپٹل میں جارہے تھے میں بھی اپنی کار کو ان کے پیچھے لگا کر لے گیا کچھ دیر بعد ہم موج ہاسپٹل پہنچے ہم احمد جنسی میں گئی لیکن اللہ پاک کی مرضی یہی تھی کہ ہم ایمرجنسی میں جیسے پہنچے تو ڈاکٹر نے ہمیں کہا کہ یہ فوت ہو چکی ہیں ۔۔ہم سب بہت پریشان ہوئے ہمیں یقین بھی نہیں آتا تھا کہ پہلے ہی اٹیک پر موت واقع ہوگئی سب رشتے دار ہونے لگے ہم نے ان کو چپ کرایا اور گھروں کی طرف روانہ کیا ہم نے گھر والوں کو کال پے اطلاع دی فوتگی کی پھر ہم نے گاڑی منگوائی اور میت کو اس میں رکھا اور گھر روانہ ہوئے کچھ دیر میں ہی ہم گھر پہنچ گئے ۔۔گھر آئے تو سب رشتے دار جمع تھے ہم نے چارپائی کے نیچے اتار لیں اور سب رشتہ داروں کے ساتھ ہم اس کا دکھ کرنے لگے پھر ہم سب مرد جمع ہوئے اور جنازے کا ٹائم رکھا جو کہ ساڑھے چار بجے جنازہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا کیوں کہ ہماری پھپھو کی بیٹی لاہور رہتی ہے ان کے پہنچنے تک انتظار کرنا تھا باقی انتظامات ہم فوتگی کے دیکھنے لگے مہمان آنے لگے سب لوگ جمع ہونے لگے روزہ تھا جو کہ سب کو بہت تنگ کر رہا تھا بہت زیادہ گرمی تھی میں مزدوروں کو لے کر قبر کھودنے چلا گیا ہم نے وہ اکبر کھدوائی اور میں پھر پانی گھر سے لینے آیا میں نے وہاں کچھ تصویریں بھی بنائی
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
اس کے بعد جنازے کا ٹائم
ہوگیا لوگ جمع ہونے لگے ہم نے نماز جنازہ ادا کی پھر سب لوگوں کی اجازت لیکر گھروں میں چلے گئے کیونکہ افطار
کا ٹائم ہونے والا تھا ہم سب مردوں نے مل کر افطاری کا انتظام ات کیے سب مہمانوں کو روزہ افطار کرایا پھر مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے گھر آیا میں بہت زیادہ تھکا تھا کیوں کے فوتگی والے گھر بہت گرمی تھی روزہ تھا اور انتظام بہت کرنے تھے ہم بہت تھک چکے تھے گھر آکر میں ریسٹ کرنے لگا اور آج کی سٹوری لکھیں آپ کا بھائی عمران خان اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
respected your post has been selected for booing vote
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap nay bhut achi diary lakhi hai, yeah vote kasay milta hai, ma lakhta tu mujay ni milta
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit