شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔جمعہ مبارک ہو اللہ پاک ہم سب کو ہر عبادت کرنے اور جمعے والے دن جمعہ ادا کرنے کی توفیق عطا کرے آمین جمعہ کا دن بہت برکت والا دن ہوتا ہے اس دن درود پاک پڑھنے کا ڈبل ثواب ہوتا ہے ہم میں کثرت کے ساتھ درود پاک پڑھنا چاہیے اور اللہ پاک سے گڑگڑا کر دعا مانگنی چاہیے آمین ۔۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھ اٹھ کر واش روم گیا ناشتہ کیا فریش ہوا ۔۔۔اس کے بعد میں نیوز دیکھنے لگا کچھ دیر میں نے خبریں دیکھیں پھر میں نے اپنا موبائل چارجنگ پر لگا دیا ۔۔آج میں نے اپنے پھولوں کی کیاریاں بنانے تھی میں اینٹیں لے کر آیا تھا ۔۔۔میں نے پرانے کپڑے پہنے اور پھولوں کی کیاریاں بنانے لگا
جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔
۔۔میرا پورا دن آج کیاریاں بنانے میں لگا
میں نے پھولوں کی فوٹوگرافی بھی کی بہت سے پھول کھلے ہوئے تھے ۔۔مجھے پھول بہت پسند ہیں میں نے ان کی تصویریں بنائیں
میں روزہ ان کو پانی دیتا ہوں ۔
۔۔پھر میں تھک گیا تو واش روم چلا گیا نہ آیا تو یا اور کپڑے پہنے پھر میں نے گھر والوں کو کہا کہ کھانا لگو میں کھانا کھانے لگا ۔۔اس کے بعد میں ریسٹ کرنے کے لیے کچھ دیر کے لئے سو گیا ۔۔۔پھر میں نے نماز جمعہ ادا کیا اس کے بعد میں دوستوں کی طرف چلا گیا ۔۔میں دوستوں کے ساتھ شام تک گراؤنڈ میں رہا وہاں ہم نے سموسے لیے اور کھائے گا شپ لگائیں ٹائم کا پتا بھی نہ چلا اور مغرب کی اذان ہونے لگی پھر ہم دوست مغرب کی نماز ادا کرنے مسجد روانہ ہو پڑے ۔۔وہاں ہم سب نے مل کے نماز مغرب ادا کی اور اللہ پاک سے دعا مانگی کہ اللہ پاک رحمت کی بارش عطا کرے جو ٹھنڈ ہو ۔۔۔اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا اور اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ گپیں لگانے لگا۔ ۔آپ اسے باتوں کی سمجھ آتی ہے وہ خوش ہوتا ہے ۔۔اس کے بعد میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی ۔۔۔امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
ماشاءاللہ آپ نے گلاب کے پھولوں کی بہت ہی پیاری فوٹو گرافی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
it is beautiful photography and rose looking very nice, thank you for staying active , try to visit other friend post to make comments
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
rose giving fragrance
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
that story is different of life ,culture
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit