شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو ٹیم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں جیسا کہ آج اتوار کا دن تھا جو بہت ہی بزی گزرا ۔۔کیونکہ اتوار کے دن شادیاں بھی بہت ہوتی ہیں ۔آج کے روز میرے دوست عرفان کی منگنی تھی ۔۔رات کو ہمیں اس نے دعوت دی تھی کہ صبح جلد منگنی پرانا اور کھانا بھی ادھر ہی کھانا ۔۔میں صبح جلدی اٹھنا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کپڑے استری کرنے لگا کیونکہ آج مجھے منگنی پہ جانا تھا ۔۔جب میں نے کپڑے استری کر لی ہے تو میں اپنا بائیک نکالا اور مارکیٹ کی طرف چل پڑا وہاں میں نے ٹوکری مٹھائی کی بنوائی
پندرہ سو روپے کی لیگ ۔۔اس کے بعد میں گھر واپس آیا گھر آیا تو نہ آیا تیار ہوا اور پھر میں منگنی والے گھر چلا گیا وہاں میں اپنے دوست کو ملا اسے مبارک دی اور مٹھائی دی پھر وہاں ہم دوست بیٹھ کر گپ شپ کرنے لگے اس کے بعد کھانا تیار ہو گیا جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں پھر ہم نے سب دوستوں نے مل کر چوری بنائیں اور کھائیں جو کہ بہت ہی مزے کی بنی کھانے میں سالن روٹی اور حلوہ تھا ۔۔۔ہم دوستوں نے مل کر چوری بنائی
پھر مل کر کھائیں پھر جب سب نے کھانا کھا لیا تو سب لوگ اکھٹے ہوئے اور پھر دعا خیر کہنے لڑکی والے گھر گئے وہاں پہنچے
تو انہوں نے ہمیں چائے اور بسکٹ دی بہت لوگ وہاں بھی جمع تھے ہم سب بیٹھے اور دعا خیر کہیں
پھر سب ایک دوسرے کو مبارکباد دینے لگے ۔۔کچھ دیر وہاں بیٹھنے کے بعد پھر واپس آئے ۔۔واپس آ کر ہم نے اپنے دوست عرفان کو مبارک دی ۔۔پھر ہم اپنے گھر واپس آئے ہرا کر میں نے چینج کیا اور پھر آج کی سٹوری لکھیں ۔۔۔کہ آپ لوگوں کو بھی آج کی مصروفیات بتا سکوں آپ کا بھائی دوست عمران نیازی اللہ حافظ
“Beauty is power; a smile is its sword.” ...
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit