مونگ کی فصل پس سپرے کرنا

in hive-104522 •  last year 

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔۔اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کیونکہ کچھ گرمی میں ٹھنڈ اگئی ہے رات بادل بہت زیادہ تھی لگتا تھا بارش بہت تیز ائے گی لیکن بارش نہیں ائی پھر بھی اللہ پاک کا بہت شکر ہے کیونکہ ٹھنڈ ہو گئی تھی ۔۔میں نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں واک کرنے چلا گیا گھر ایا تو میں نے مزدوروں کو کال کی اج انہوں نے میرے ساتھ منہ کی فصل پر سپرے کرنے انا تھا اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا مجھے مزدوروں نے کہا ہم نو بجے پہنچ جائیں گے میں چائے پی چائے کے ساتھ حلوہ کھایا
IMG20230827160751.jpg
پھر میں پرانے کپڑے پہن کر اپنی مونگ کی فصل دیکھنے چلا گیا جہاں مزدور ا چکے تھے ۔۔۔۔۔میں نے ان کو کام سمجھایا اور سپرے کی ادویات دی ہم نے پولیٹرین اور سلیوٹ کا سپرے کرنا تھا ۔۔
IMG20230828075435.jpg
۔ان کو ٹیوب ویل چلا کے دیا جہاں سے انہوں نے پانی بھرنا تھا پھر میں گھر واپس اگیا گھر ا کر میں نے ان کے لیے چائے بنوائی اور ان کو دی۔ ۔انہوں نے لگاتار کام کیا اس کے بعد انہوں نے چائے پی اور فریشمنٹ کی میں نے بھی اپنی سپرے والی ٹینکی اٹھائی
IMG20230828075451.jpg
جو کہ چارجنگ پر لگی ہوئی تھی
IMG20230828075441.jpg
میں نے اس میں دوائی مکس کی اور پھر اٹھا کر اپنی مونگ کی فصل پر چلا گیا ہم نے مل کر وہاں سپرے کیا بہت گرمی تھی لیکن سپرے کرنا لازمی تھا سر وقت میں گھر واپس ایا گھر ا کر نہایا دھویا نیو کپڑے پہنے اور ریسٹ کرنے کے لیے لیٹ گیا میں اپنا موبائل چارجنگ پر لگا دیا پھر شام کی نماز ادا کرنے میں مسجد چلا گیا ۔۔نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس ایا اور اج کی سٹوری لکھی امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

مونگ کی فصل تو اب تیار ہونے کو ہوگی