چھت پر پنکھے فٹ کرنا

in hive-104522 •  2 years ago 

اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔میری اردو سلیم کی فیملی اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ۔۔۔آج کل پھر بہت زیادہ گرمی چل رہی ہے اللہ پاک رحمت کی بارش عطا کرے ۔۔میں صبح سویرے جلدی اٹھا اور اٹھ کر وضو کیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں کچھ دیر کے لیے اپنی زمینوں پر واک کرنے چلے چلا گیا جہاں پر میں نے اپنی مونگ کی فصل بھی دیکھیں اور میں نے وہاں واک بھی کی ۔۔اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا تو گھر آکر میں نے ناشتہ کیا ۔۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے دوست کو کال کی میں اس کے ساتھ گپ شپ لگانے لگا کافی دنوں بعد ہماری بات ہوئی تھی ۔۔دوستوں کے ساتھ باتیں کرکے بہت سکون ملتا ہے ہم نے پرانے قصے چھیڑے رکھے اسکول کے دنوں کے اور ہنسی مذاق کرتے رہے ۔۔اس کے بعد میں نہایا دھویا اور پھر سوچا جو نیو پنکھے میں لے کر آیا تھا آج لگا دو ۔۔۔میں اپنے پنکھے اٹھا لایا اور انہیں سیٹ کرنے لگا
IMG20220904174939.jpg
جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG20220904174934.jpg
پہلے میں نے ڈبوں میں سے پنکھے نکالے پھر میں ان کے پر فٹ کرنے لگا
IMG20220904174947.jpg
۔۔۔میرے گھر والوں نے میری ہیلپ کی انہوں نے چیزیں اٹھا کر دی اور میں نے پنکھے کو سیٹ کیا میں نے ساتھ میں فوٹو گرافی بھی کی ۔۔
IMG20220904183523.jpg
۔میرا بہت سارا ٹائم پنکھے لگانے پر آگیا
IMG20220904211019.jpg
میں ایسا کام کرتا رہا پھر میں نے اپنے پنکھے لگا دیے بہت خوبصورت لگ رہے ہیں
IMG20220904210930.jpg
۔۔اس کے بعد میں نے کھانا کھایا اور ریسٹ کرنے کے لئے سو گیا ۔۔پھر اٹھا تو میں نہا دھو کر گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں میں نے اپنا ٹائم گزارا پھر مغرب کے وقت میں نماز مغرب ادا کرنے مسجد کی طرف چل پڑا وہاں میں نے نماز مغرب ادا کی پھر گھر کو واپس آیا گھر آیا تو میں کچھ دیر ٹی وی دیکھا آج کل ایشیا کپ چل رہا ہے تو وہی میچ دیکھتے رہے ۔۔۔اس کے بعد میں نے آج کی سٹوری لکھیں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی آپ سب کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آب تو گرمیاں ختم ہو رہی ہیں اور اپ پنکھے لگا رہے ہو

ap ki tasverain tu panku ka achi bani huy hain

اچھی ڈائری تحریر کی ہے