قمیض کی کیٹنگ

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ھے آ پ سب ٹھیک ہو نگے اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب کو صحت والی زندگی دے آ ج میں آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی

سب لوگ کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک ھوں گے اللہ پاک سب پہ راضی ھو سب کو رزق حلال دے آ تے ہیں آ ج کی پوسٹ کی طرف میں آ ج آ پ کو قمیض کی کیٹنگ بتاؤں گی میں نے سب سے پہلے لمبائی لی اس کے بعد قمیض کی چوڑائی لی اس کے میں نے تیرہ کا ناپ لیا اس کے بعد میں نے کندھے کی لمبائی کی اس کے بعد چیسٹ کا ناپ لیا اس کے بعد کمر کا ناپ لیا اس کے بعدہیپ کا ناپ لیااگر ہم نے تیرہ 14انچ لیا ھے تو ہمارے پاس کندھا ایک انچ ذیادہ ھوگا اس کے بعد ہمارے پاس چیسٹ اگر 12انچ ھے تو کمر 11انچ ھوگی ایک انچ کم ھوگی اس کے بعد ہیپ ہمارے پاس 13انچ ھوگی یہ قمیض کی آ سان سی کیٹنگ امید ھے آ پ سب کو پسند آ ے گی

IMG_20211004_211055.jpg

IMG_20211004_211119.jpg

IMG_20211004_211105.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice post🙌

Good work😍💘

Loading...

good work

nice work

Nice