Assalam Alaikum,
how are you all friends, I hope you are all well and happy
اسلام علیکم آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوش ہونگے
today is tuesday and today is 15 today i will show you guys a nice nice picture these pictures are of a garden it is a big garden there are many trees here the garden is very beautiful it is very big There are many mallets attached to it from which the mallets are being removed
آج منگل کا دن ہے اور آج کی تاریخ 16 ہوگئی ہے آج میں آپ لوگوں کو اچھی اچھی تصویر دکھاؤں گا یہ تصویریں ایک باغ کی ہیں یہ بہت بڑا باغ ہے یہاں پر بہت سارے درخت ہیں یہ باغ بہت ہی خوبصورت ہے یہ بات بہت بڑا ہے اس پر بہت سارے درخت پہ مالٹے لگے ہوئے ہیں جن سے مالٹے اتار رہے ہیں
And after that we put it in the basket, then the basket is filled, then it is taken to the market, then it is sent there, then three or four baskets are filled, then it is sold in the market.
اور اس کے بعد ہم ٹوکری میں ڈالتے جاتے ہیں پھر ٹوکری بھری جاتی ہے پھر اس کو آگے مارکیٹ میں لے جاتے ہیں پھر وہاں پے بھیج دے جاتے ہیں پھر تین چار ٹوکری کو بھر جاتا ہے پھر اس کو بازار میں بیچ دیا جاتا ہے
And I have four eggs that are very cute little ones and now I have to cook them and then I will show you guys, I hope you guys like it.
اور میرے پاس چار انڈے ہیں جو بہت ہی پیارے ہیں چھوٹے چھوٹے اور اب ان کو میں پکانے ہے پھر میں آپ لوگوں کو دکھاؤں گا امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو اچھا لگے گا
And here's the next one which is normal it's so cute it came to me so I took a picture of it look you guys it looks normal this is Honda you'll smile a little I hope you guys have a good time It will take And look
اور یہ ہے آئندہ جو کہ عام کی طرح ہیں بہت ہی پیارا ہے میرے پاس آیا تو میں نے اس کی تصویر بنا دی یہ دیکھو آپ لوگ عام کی طرح لگ رہا ہے یہ ہنڈا ہے آپ تھوڑا سا مسکرائیں گے امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو اچھا لگے گ
, I have brought some food for you guys. If you guys like it, let me know then I will show it to you guys. Then I made a picture of it. It's very fun to make. I ate it. I'll make it to you guys.
اور یہ دیکھو میں آپ لوگوں کے لیے پکا کے لے کر آیا ہوں اگر آپ لوگوں کو اچھا لگے تو بتا دینا پھر آپ لوگ دکھا دوں گا
پھر میں نے اس کی تصویر بنا دیں یہ بہت ہی مزے کا بنا ہوا ہے میں نے کھا لیا آپ لوگوں کو بنا کے دے دوں گا
Thank you. Thank you
#pakistan #steemgrowth #learnwithsteem #steemitproposal #club5050 #steemexclusive #steemalliance #promosteem