میری بہنوں سلام علیکم آج میں اپنی بہنوں کو کیک بنانے کا طریقہ بتانے جا رہی ہوں بچے اور بڑے بھی بڑے شوق کے ساتھ کے کھاتے ہیں اکثر خوشی کے موقع پر ہم بازار سے کافی زیادہ قیمت پر ایک بنوا کر لاتے ہیں اگر میری بہنیں گھر پر ہی کیک بنائیں گئی تو کافی کم قیمت میں بہت ہی اچھا اور معیاری کیک بنا سکتی ہیں جو صحت کے لیے بھی مفید ہوگا آج میں نے بالکل سادہ قسم کا ایک بنایا ہے جس کا طریقہ میں اپنی بہنوں کے ساتھ شیئر کرنے جا رہی ہوں سب سے پہلے آپ سب بہنیں کیک میں استعمال ہونے والی چیزیں لکھ لیں
میدہ
دودھ
انڈا
ائل
میٹھا سوڈا
بنانے کا طریقہ
آپ ایک برتن میں انڈے لے کر ان کو چمچ کی مدد سے پھینٹ لیں پھر انڈوں میں تھوڑا سا حسب ضرورت میٹھا سوڈا شامل کریں
تقریبا ایک کھانے کے چمچ کا چوتھا حصہ اور پھر اس میں آپ دو سے تین چمچ آئل اور دودھ بھی شامل کریں دوبارہ سے ان کو پھینٹ لیں پھر ایک چھانی کی مدد سے میدہ چھان کر اس میں شامل کریں تاکہ گرمیوں کے موسم میں میدے میں پڑے ہوئے کیڑے چھانی کی مدد سے نکل جائیں پھر ان سب چیزوں کو اچھی طرح آپس میں حل کردیں پھر یہ ایک محلول کی شکل اختیار کر جائے گا اور ایک برتن چینی کا لے کر اس کی سائیڈوں اور نیچے آئل لگا لیں اور پھر ایک کاغذ کا ٹکڑا لے کر اس کو اس چینی کے برتن میں رکھ دیں اور محلول کو اس میں ڈال دیں برتن میں آئل لگانے سے کیک برتن کے ساتھ چپکے گا نہیں پھر اس کو اوون میں چار سے پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں آپ کا بہت ہی مزے کا کیک تیار ہو جائے گا جواب بچوں اور بڑوں کو پیش کر سکتی ہیں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہوگی
deliciosa receta que compartiste
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
The food looks so crunchy, it looks like cookies, and it's a very easy way to bake cookies.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
mazay ka caske
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit