میرا نام مسکراہٹ میری ڈائری اور اج نفلی روزا رکھا ہے۔

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم

میں اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے ذکر سے کروں گی اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لئے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لئے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجے پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالی نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہوگا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ تعالی نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے وہ سب کا پالنے والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں بیشک۔ وہی مدد کرنے والا ہے

کیا حال ہے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میں آج بھی 2:45 منٹ پے اٹھی امی کو بھی اٹھایا واش روم گئی دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز تہجد پڑھی پھر امی کی مدد کی سحری بنانے میں جب سحری بن گئی تو سب نے مل کے کھانا کھایا روزہ رکھا کھانا کھالیا تو چائے پی پھر روزہ بند کیا اور اس کے بعد آزان کا انتظار کیا اور جب آزان ہو گئی تو نماز پڑھی پھر کچھ دیر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں کچھ دیر سو گئی پھر آنکھ کھلی تو منہ ہاتھ دھویا اس کے بعد سب کے بستر سمیٹے اور کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر مشین لگائی کچھ کپڑے دھونے تھے مشین میں پانی اور سرف ڈال کے کپڑے ڈال دیۓ اور آن کیا پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کیا اور کپڑے نکالے اور دھو کے تار پے ڈالے کپڑے دھونے کے ساتھ پھر بیٹے کو بھی نہلایا اسے کپڑے پہنائے کپڑے ختم کر کے

IMG_20220410_072744.jpg

IMG_20220410_072740.jpg

IMG_20220410_071204.jpg

IMG_20220410_071149.jpg

کچھ دیر بیٹھی اس کے بعد بیٹے کو سلایا اور میں بھی سو گئی پھراٹھی ظہر کی نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد بچوں کو پڑھایا پھر میں نے چاول بنائے چاول بنا کے کچھ دیر بیٹھی پھر میرا بیٹا کہتا تھا مجھے چاول کھانے ہیں اسے اور میرا چھاٹا کزن بھی ساتھ تھا دونوں کو چاول دیۓ

IMG_20220408_192627.jpg

IMG_20220408_192622.jpg

ان دونوں نے مل کے چاول کھائے پھر میں نے۔ عصر کی نماز پڑھی اور اس کے بعد پوسٹ لکھی

یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

rice looking delicious ...
washing clothes
good

thank you so much dear for liking rice hmmm

sembra che la tua giornata sia stata molto impegnativa e spero che tu abbia lavorato così tanto oggi,

thank you so much hmmm