السلام علیکم
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت
رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد طلب کرتے ہیں ہم سب کے دلوں کے حال سے واقف ہے
ہم سب کی نیک حاجات کو قبول فرما ہم سب کو بخش دے
آمین یارب العالمین..
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین
میری آج کی روٹین
میں آج 2:40 منٹ پے اٹھی اور دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز تہجد پڑھی پھر میں جب سحری بنا لی تو سب کو بھی جگایا اور مل کے سب نے روزہ رکھا جب روزہ بند کر لیا تو برتن سمیٹےپھر آزان ہو گئی تو نماز پڑھی اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی تلاوت کرتے کرتے پھر6 بج گئے میں نے اپنے بچوں کے اسکول کی کپڑے استری کیۓ بچوں کو جگایا انکے لیے ناشتہ بنایا بچوں کی وین والا سات بجے دروازہ نوک کرتا ہے بچے وقت سے اسکول چلے جاتے ہیں
پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کیۓ اس کے بعد کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے بیٹے کو نہلایا اسے تیار کیا پھر اپنا منہ ہاتھ دھویا اور شام کے لیۓ کھانا بنایا بارہ بجے بچے اسکول سے آگیے انکے لیۓ میٹھا پانی بنایا اور دہی کے ساتھ کھانا کھلایا اور میں نے پھر نماز ادا کی اور بچوں کو سلا دیا اسکے ببعد میں بچوں کے کپڑے لینے بازار گئی تو شوپ والے نے کہا ک سوموار کو آنا نیا مال آے گا میں واپس آگئی اور گھر آکر ریسٹ کیا اور پھر بچوں کو اٹھ کر قرآن پاک پڑھایا اور میں نے بی تلاوت کی خدا کا شکر جتنا ادا کرو کم ہے
پھر میں نے جیتو پاکستان دیکھا اور بہت انجوائے کیا پھر میں نے نماز عصر ادا کی اور بچوں کو نہلایا اسکے بعد میں نے افطاری کی تیاری کی تیاری کرتے کرتے روزہ افطار ہوجاتا ہے اور ہم عورتوں کے کچن کے کام ختم نئی ہوتے بچے بی تو تنگ کرتے دل کرتا ہے بچوں کو کچن کے کام کرتے وقت کہی ٹوکرے کے نیچے چھپا دیں جب کام کرلیں تو نکال لیں کیا کریں تنگ ہی اتنا کرتے کے انسان پاگل ہوجاتا پر ان پھولوں کے بنا زندگی میں کوئی خوشی نئی ہے میرے بچے میری جان ہیں اللّه پاک ہر کسی کی اولاد کو کوئی دکھ کوئی تکلیف نہ دے ہم سبکا غصّہ وقتی ہوتا ہے میں تو اپنے بچوں کو ڈانٹ کر بعد میں بہت روتی ہوں کے نہ ڈانٹا ہوتا پر بچوں کو ڈانٹنا بی انکی پرورش کا حصّہ ہے اتنے میں روز کی طرح پھل فروٹ کاٹ کر رکھتی ہوں روٹی بناتی ہوں چاۓ سب چیزیں تیار کرتے ہی روزہ افطار ہوجاتا ہے امید کرتی ہوں آپ سبکو میری ڈائری پسند آے گی اس وقت اپنی ڈائری لکھتی ہوں اپنے بچے سلا کر اپنا بہت خیال رکھیے گا
Bhot achi dairy likhi hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks🤗
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ڈاہیری بہت اچھی لکھی ہے۔ بچوں کی پکچر بہت اچھی بنائی ہیں۔انجوئے دن
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
cute kids capturing
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
چائے تو بہت ہی دلکش لگ رہی ہے۔ روزوں میں دعا میں یاد اور کوشش کرین دوسری پوسٹ پر کمنٹس کرین تاکہ بتری ہو
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u so much sir
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Achii post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi dairy likhy h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear sis
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
واعلیکم السلام آپ نے بہت اچھی ڈائری تیار کی ہے بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u so much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit