السلام علیکم
اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں جو بڑا مہربان ہے نہایت رحم کرنے والا ہے اللّه پاک نے ہمیں اتنی نعمتوں سے نوازا ہے کے ہم اسکی کسی نعمت کو جھٹلا نئی سکتے اللّه بڑا غفور اور رحیم ہے اللّه سب سے بڑا ہے
صبح کا وقت
کیسے ہیں آپ سب اللّه سے آپ سب کے لیۓ دعا گو ہوں اور میں بی خیریت سے ہوں روز مرہ کی طرح آج بی میری آنکھ صبح چھے بجے کھلی بستر سے اٹھی دیکھا باہر آج پھر بارش ہورہی تھی میں نے بڑی شال نکالی اور وضو کے لیۓ نکلی وضو کر کے نماز ادا کی اور ناشتہ بنانے کچن میں چلی گئی بچوں کو جگایا ور فریش کر کے بچوں کو ناشتہ ساتھ کیا بیٹا سکول کے لیۓ تیار ہوا میںنے موسم کی مناسبت سے بیٹے کو داستانے پہن کر جانے کو کہا پھر میرے میاں جی تیار ہوئے کام پر جانے کے لیۓ انکو بھیج کر میں گھر کے کاموں میں لگ گئی ساتھ بچوں کے بی کپڑے بدل کر انکو کارٹون لگا دیے
دوپہر کا وقت
آج میرے بیٹے نے فرمائش کی تھی کے ماما میں آج میکرونیز کھاؤں گا پلیز بنا رکھنا میں چیزیں کاٹ کرنے لگ گئی
اجزا
چکن :آدھا کلو
آئل ;حسب ضرورت
پیاز : ایک عدد
میکرونیز :آدھا پیکٹ
شملہ مرچ : دو عدد
ٹماٹر: چار عدد
گاجر : تین عدد
مٹر : حسب ضرورت
نمک :حسب ضرورت
کالی مرچ :آدھی چاۓ کی چمچ
گول مرچ پسی ہوئی : ایک چمچ
ادرک لہسن پسا ہوا :ایک چمچ
کیچپ : دو چمچ
بند گوبھی :حسب ضرورت
ترکیب تیاری
سب سے پہلے مییکرونیز کو پانی میں بوائل کریں تھوڑا سا نمک اور دو چمچ آئل ڈال کر 15منٹ بوائل کریں اسکے بعد پیاز کو تھوڑا سا براؤن کریں ٹماٹر اور گوشت ڈال کر بھونیں پھر ساتھ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں پھر شملہ مرچ گاجر ٹماٹر بند گوبھی ان سب چیزوں کو مکس کر کے پکا ئیں پھر میکرونیز ڈالیں اور چلی سوس سویا سوس اور سرکا ڈال کر انجوائے کریں مزیدار میکرونیز تیار ہیں
میرا بیٹا سکول سے آیا جب دیکھا کے میری پسند کے میکرونیز تیار ہیں وہ بھوت خوش ہوا ہم سب نے مل کر میکرونیز کو انجوائے کیا شکر ادا کیا ہمیں ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کرنا چاہیے جو ہمیں ہر چیز سے نوازتا ہے
نماز ظہر ادا کر کے میں نے سب کے لیۓ چاۓ بنائی
بہوت سردی ہے آج پھر میں بچوں کو لے کر لیٹ گئی ہم سب کی آنکھ لگ گئی اتنے میں علی دودھ کے لیۓ جاگا تو عصر کی اذان ہو رہی تھی نماز پڑھ کر گیس بی آگئی تھی تھوڑے ہاتھ پاؤں کو سیک لگوایا اور بچے ٹیوشن سے آگیے
اختتام
یہ تھی میری آج کی ڈائری کل پھر آپ سب سے نے دن کے ساتھ ملاقات ہوگی
Wow bht mzy ki recipe shair ki ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot khoob
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
mashAllah photos bht achy bnay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap ny bht achi recipe bnai h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit