بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیاحال ہے آپ سب کامیں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
آج میں آپ کو بتاؤں گی
اپنی آج کی ڈائری
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہسردی بہت زیادہ ہے اور روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھیاور قرآن کی تلاوت اور پھر بچوں کو دودھ گرم کیا
اور پھر میں نے ناشتہ کیااور کافی دیر بستر میں بیٹھی رہی اور نو بجے بستر سے باہر نکلی
اور پھر جھاڑو دیا اور ڈسٹنگ صاف کی اورپھر برتن دھوۓ
اور سالن کیلیے پیاز کاٹے اور سالن بنا یا اور پھر بارہ بجے کے قریب میں نے سموسے منگواۓاور ملکر کھاۓ ساتھ میں چٹنی
بھی تھی بہت انجواۓ کیا اور پھر چاۓ اور پھر کھانا کھانے کو دل نہیں کرتا تھا اس لیۓ پھر چاۓ پی جسکی فوٹو گرافی میں نے آپ سے شئر کی اور پھر میرابھائ سوہن حلوہ لے آیا وہ کھایا
اور پھر چاۓ والے برتن دھوۓ اور موسم بھی بارش والا ہو گیا تواس لیۓ چھوٹی چھوٹی لکڑیاں کاٹ کر رکھی اور پھر میں نے پوسٹ لکھی