میرانام نورین سجاول میری کل کے دن کی مصرو فیات

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
روز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی جلدی جلدی وضو کیا اور نماز ادا کی کیونکہ آج میری آنکھ‌لگ گئ اور میں لیٹ اٹھی
اورنماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی
اور پھر میری بیٹی اٹھ گئ اور اس کیلیۓ دودھ گرم کیا اور پھر ناشتہ کیا اور پھر جب میں نے خود ناشتہ کر لیا تو اپنے بیٹے کو بھی کرایا اور پھر کمرے میں بستر فولڈ کیے اور ان کو اپنی‌جگہ پر رکھا اور کمرے سے جھاڑو وغیرہ لگایا اور پھر صحن سے جھاڑو لگایا اور میں نے اپنی بیٹی‌کو تیار کیا اور بیٹے کو بھی خود بھی تیار ہوئ
اور پھر میں نے اسکی فوٹو گرافیکی جو کہ میں آپ کے ساتھ شیئرکروں گی

IMG_20220314_060846.jpg

IMG_20220314_060827.jpg

IMG_20220218_141513.jpg
اور چھٹی کادن ہی بچوں کیلیۓ ملتا ہے تو ودین کو چاہیۓ کہ بچوں کے ساتح ٹایم گزاریں اور ان کے ساتھ کھیل میں حصہ لیں اور پھر میں ان کو لیکر اپنی‌نانی کے گھر چلی گئ اور وہاں پہنچے تو میری خالہ ہمیں دیکھ کر بہت خوش ہوئ اور پہلے وہ ہمارے لیۓ پیپسی لے آئ اور کیونکہ اب تو گرمیون کا موسم آگیا ہے اور پھر مہری کالہ نے ہمارے لیۓ چاول بناۓ اور ہم شب نے ملکر چاول کھاۓ
IMG-20220207-WA0045.jpg

IMG-20220207-WA0045.jpg
اور پھر کافی دیر گپ شپ کی اور ایک دوسرے کے ساتھ ٹایم گزارا بہت مزہ آیا اور پھر میں کل عصر کے ٹایم واپس آگئ اور میں نے گھر آکر نماز ادا کی اور سالن بنایا اور اس کے بعد جب روٹی بنائ تو شام ہو گئ اورپھر بچوں کو سلایااور میں نے بعدمیں روٹی کھائ اور تھکی ہوئ بہت تھی اور آج پوسٹ لکھی اوریہ ہے میری آج کی پوسٹ جو کہ میں امید کرتی ہوں آپ کو پسند آۓ گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بہت اچھی ڈائری لکھیں

Chawal dkh ky mera bhi dil krny lag gea