My today activity 22october 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتی ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد طلب کرتے ہیںاے دلوں کے حال جاننے والے مہربان "اللّــہ الرحمن الرحیم الغفور الشکور الودود القدوس یا الرحم الراحمین" یا ذوالجلال والاکرام_
ہماری بے بسی میں مانگی ہوئی تمام جائز دعاؤں کو اپنى تمام آعلئ صفات کے صدقے بطفیل" حضرت محمد مصطفی صلى اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم" ہمارے حق میں قبول و مقبول فرما دے
آمین یارب العالمین 💖

میں آج بھی صبح سویرے اٹھی بہن کو بھی اٹھایا دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی کو آن کیا اور کچھ دیر قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر موبائل اٹھایا دوستوں کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت ہوئی پھر امی کے پاس کچن میں گئی اور ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ تیار ہوگیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کیے پھر کمروں سے جھاڑو پونچا کیا اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے میں نے ہاتھ دھوئے پھرانٹی کے بیٹے کو نہلایا اور کپڑے پہنائے پھر سالن بنانے کی تیاری میں مصروف ہو گئی میں نے آلو دال بنائی مکس بنائی بہت مزے کی بنی اور پھر میں نے سوچا کہ اب خود بھی نہا لوں پھر میری کزانیں آگئ انکے ساتھ مصروف ہو گئ شادی پر گئ ہوئی تھیں پھر وہی سے ہمارے گھر آگئ اور پھر وہی سے چاول بھی لے آئی وایسے بھی بہت دل کر رہا تھا چاولوں کے لیے پھر ہم نے چاول کھاۓ

IMG_20221022_170439.jpg

IMG_20221022_170420.jpg

IMG_20221022_170415.jpg

اور پھر کچھ دیر بعد عصر کی نماز ادا کی پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ان کو پڑھایا پھر بارش آنے لگ گئ پھر بچوں کو چھٹی دے دی اور میں پوسٹ لکھنے لگ گئ پھر شام کی اذان ہونے لگی تو میں نے بچوں کو چھٹی دے دی خود وضو کرنے چلی گئی مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز نماز پڑھنے گئی نماز پڑھ کر پھر اپنی امی ابو کے پاس جا کر بیٹھ گئ کیونکے اپنے ماں باپ کو بہن بھائیوں کو ٹائم دینا چاہئے میرا تو پھر بھی کم ٹائم ہے اس لیے زیادہ وقت امی ابو دیتی ہوں😘😘 میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے پوسٹ لکھی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللّٰہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

Thnku

achi diary hai, ap ki chawal ma nay bhe khay hain

Thnku

it is good diary ap roz lakhain

Thnku g

cibo delizioso e riso così squisito

KTU ,kiu ala liul kjuo joia no laui (: